12:35 pm
 محکمہ برقیات بجلی کی ترسیل کا نظام درست نہ کرسکا،عوامی حلقے

محکمہ برقیات بجلی کی ترسیل کا نظام درست نہ کرسکا،عوامی حلقے

12:35 pm

محکمہ برقیات بجلی کی ترسیل کا نظام درست نہ کرسکا،عوامی حلقے مرمت پر کروڑوں روپے خرچ کرنے کے باوجود لائن ،پولز ،ٹرانسفارمر بہتر نہ ہوئے مظفرآباد( نمائندہ خصوصی) محکمہ برقیات سالانہ روپے ریونیو اکھٹا کرنے اور بھاری اخراجات کے باوجود درجنوں سال پرانے پولز، ٹرانسفارمر اور خستہ حال لائنو ں پر نظام چلانے لگا۔ ہر سال لائنوں کی مرمتی کے نام پر کروڑوں روپے کے اخراجات کے باوجود بہتری نہ لائی جاسکی ۔ شاخ تراشی تک نہ ہونے سے بجلی کی ترسیل میں مشکلات دوران بارش سینکڑوں دیہاتوں کی بجلی منقطع کی جاتی ہے عوام کا محکمہ برقیات کی نااہلی اور کرپشن پر اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ ہے،محکمہ برقیات اربوں کی آمد ن اور اخراجات کرنے کے باوجود ریاست بھر بالخصوص دیہی علاقوں میں بجلی کی ترسیل کا نظام درست نہ کرسکا۔ مرمتی کے نام پر کروڑوں روپے خرچ کرنے کے باوجود عملی طور پر لائنوں ،پولز ، ٹرانسفارمر کی حالت بہتر نہ کی جاسکی ۔ بوسیدہ نظام کی وجہ سے بجلی کی ترسیل میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے ۔ محکمہ برقیات

تازہ ترین خبریں