12:32 pm
  مشتاق احمد کے بھائی نثار  خان کے قل ہوگئے

مشتاق احمد کے بھائی نثار خان کے قل ہوگئے

12:32 pm

مشتاق احمد کے بھائی نثار خان کے قل ہوگئے مظفراباد (سٹی رپورٹر ) مطابق ایم ڈی اسلام آباد سکول مشتاق احمد خان و ممبر مجلس عاملہ مظفراباد پریس کلب افتخار احمد خان کے بھائی نثار احمد خان کی رسم قل میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی،جن میں شامل چیئرمین وزیراعظم معائنہ وعملدرآمد کمیشن زاہد امین کاشف،صدر مظفراباد پریس کلب سیلم اختر،واجد خان پروانہ،گلشاد بٹ،سردار سجاد انور عباسی،عارف مغل ٹھیکدار،الیاس کیانی،عارف خان،سجاد اعوان و صحافی نعیم خان و دیگر نے شرکت کی،فاتحہ خوانی میں مرحوم کے درجات بلندی کی دعا کی گئی۔