01:54 pm
ڈبل: نوید سہیل   ککے زئی ایسوسی ایشن پاکستان  کے  بلامقابلہ صدر منتخب

ڈبل: نوید سہیل ککے زئی ایسوسی ایشن پاکستان کے بلامقابلہ صدر منتخب

01:54 pm

نوید سہیل ککے زئی ایسوسی ایشن پاکستان کے بلامقابلہ صدر منتخب تنظیم کےفلاحی کاموں کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائوں گا بھمبر (بیورورپورٹ)ملک نوید سہیل ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان ککے زئی ایسوسی ایشن پاکستان کے تین سال کے لئے بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے اس مو قع پر ملک نوید سہیل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی برادری کے فلاحی کاموں کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائوں گا اور نصیر میموریل ویلفیئر ہسپتال برادری کے ویلفیئر کے لئے استعمال کریں گے اس موقع پر سابق صدر ککے زئی ملک افتخار اﷲ ، پروفیسر ڈاکٹر محمود شوکت ، عبدالحادی نے ملک نوید سہیل ایڈووکیٹ کو بلامقابلہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور تمام ایگزیکٹو باڈی نے مبارکباد دی اور اس توقع کا اظہار کیا کہ وہ ککے زئی ویلفیئر کو مزید فعال اور مستحکم بنانے میں اپنا بھرپور کردار اد ا کریں گے تاکہ برادری کے مسائل کو بہتر انداز میں حل ہوسکیں۔ نوید سہیل