12:52 pm
بھمبر،آج اور کل بجلی بند رہے گی

بھمبر،آج اور کل بجلی بند رہے گی

12:52 pm

بھمبر،آج اور کل بجلی بند رہے گی بھمبر (بیورورپورٹ) بھمبر شہر میں بجلی کے دونوں فیڈرز پر مورخہ 2اور 3جنوری کو بجلی بند رہے گی محکمہ برقیات مہتمم اوپریشن ڈویثرن بھمبر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق مورخہ 2-1-2020 کو 11 بجے تا 1 بجے تک بسلسلہ لائن بنڈالہ سماہنی فیڈر زیر تعمیر بھمبر گرڈ اسٹیشن سٹی 1 ، ڈی ایچ کیو، برنالہ ، سماہنی، کے ٹی ایم آر ٹو، ٹو ، کوٹلہ ، سدوال بجلی بند رہے گی ۔ بجلی