12:52 pm
سنگل: ایس ڈی او برقیات عنصر اقبال گریڈ 18 میں ترقیاب ہوگئے

سنگل: ایس ڈی او برقیات عنصر اقبال گریڈ 18 میں ترقیاب ہوگئے

12:52 pm

ایس ڈی او برقیات عنصر اقبال گریڈ 18 میں ترقیاب ہوگئے بھمبر (بیورورپورٹ)ایس ڈی او برقیات چوہدری عنصر اقبال گریڈ 18 میں ترقیاب ہوگئے،ایس ڈی او برقیات سٹی ون بھمبر چوہدری عنصر اقبال گریڈ 18 میں ترقیاب ہوگئے اس موقع پر آزاد جموں وکشمیر یونین آف جرنلسٹس ضلع بھمبر کے سرپرست اعلی اقبال انقلابی ، سینئر صحافی چوہدری جمیل شفیع، صدر یو جے انصر زمان خان اور جنرل سیکرٹر ی چوہدری عزرم اقبال نے ایس ڈی او چوہدری عنصر اقبال کو ترقیاب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ عنصر اقبال