11:39 am
سنگل:بھمبر،مرزا شبیر چوکی  اورچوہدری مہندی سٹی تھانہ  کے ایس ایچ او تعینات

سنگل:بھمبر،مرزا شبیر چوکی اورچوہدری مہندی سٹی تھانہ کے ایس ایچ او تعینات

11:39 am

بھمبر،مرزا شبیر چوکی اورچوہدری مہندی سٹی تھانہ کے ایس ایچ او تعینات بھمبر ( بیورورپورٹ)محکمہ پولیس بھمبر میں تبادلے ، مرزا شبیر ایس ایچ او چوکی جبکہ چوہدری مہندی ایس ایچ او سٹی تھانہ بھمبر تعینات کردیا گیا ، سپرنٹنڈنٹ پولیس بھمبر کی جانب سے پولیس افسران کے تبادلے عمل میں لائے گئے ہیں، جاری کیے گئے حکم کے مطابق مرزا شبیر حسین کو ایس ایچ او تھانہ چوکی تعینات کردیا گیا جبکہ ایس ایچ او چوکی چوہدری مہندی کو تبدیل کرکے ایس ایچ او تھانہ سٹی بھمبر تعینات کردیا گیا ۔ ایس ایچ او