12:27 pm
 طارق سرحدی کی والدہ انتقال کر گئیں

طارق سرحدی کی والدہ انتقال کر گئیں

12:27 pm

طارق سرحدی کی والدہ انتقال کر گئیں بھمبر (بیوروپورٹ)لائن سپر نٹنڈنٹ محکمہ برقیات چوہدری طارق سرحدی آف چھپراں کی والدہ اور اوورسیز کشمیر ی ر ہنما چوہدری نبیل پرویز کی نانی جان گزشتہ روز انتقال کرگئی مرحومہ کی نماز جنازہ آبائی گائوں چھپراں میں ادا کردی گئی نماز جناز ہ میں ہر مکتبہ فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی مرحومہ کو آبائی قبرستان چھپراں میں سپرد خاک کردیا گیاان کی وفات پر چوہدری جمیل شفیع ،صدر انصر زمان خان ، سرپرست اعلی اقبال انقلابی، جنرل سیکرٹری چوہدری عزرم اقبال نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔