04:19 pm
پاک فوج نے وادی لیپہ میں پھنسے 60 مسافروں کو ریسکیو کر لیا

پاک فوج نے وادی لیپہ میں پھنسے 60 مسافروں کو ریسکیو کر لیا

04:19 pm

لیپہ وادی ( آن لائن )آزاد کشمیر کی وادی لیپہ میں لمنیاں روڈ پر برفانی تودہ گرنے سے 10گھنٹوں تک شدید سردی میں پھنسے 60 سے زائد مسافروں کو پاک فوج نے ریسکیو کر لیا ہے۔آزاد کشمیر کی وادی لیپہ میں برفانی تودہ گرنے سے سڑک بلاک ہو گئی تھی اور 15 سے زائد گاڑیاں پھنس گئی تھیں
جن میں 60 سے زائد افراد موجود تھے، تاہم پاک فوج نے امدادی کارروائی انجام دے کر ان تمام پھنسے ہوئے افراد کو نکال لیا ہے

تازہ ترین خبریں