04:24 pm
  چودھری الطاف کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد

چودھری الطاف کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد تقریب سے اللہ دتہ بسمل ،محمدحنیف سیدانوار،عرفان الحق نے خطاب کیا چکسواری(سپیشل رپورٹر)گورنمنٹ بوائز مڈل سکول آدھ پلائی کے انچارج صدرمعلم اورسٹاف نے چودھری الطاف حسین سینئرمدرس کے اعزاز میں الوداعی پارٹی کااہتمام کیاالوداعی پارٹی کے موقع پرالوداعی تقریب منعقدہوئی تقریب کی صدارت انچارج صدر معلم اللہ دتہ بسمل نے کی جبکہ خصوصی مہمان چودھر ی الطاف حسین سینئرمدرس تھے،تقریب کے انتظام و انصرام میں محمدحنیف سیدانوار محی الدین شاہ عرفان الحق جونیئرمدرسین حیدر علی یاسرعرفات علی اکبرابرار حسین پرائمری مدرسین اورسٹاف ممبرمحمدشہزاد نے حصہ لیا تقریب کے مہمان خصوصی چودھری الطاف حسین نے اپنے خطاب میں گورنمنٹ مڈل سکول آدھ پلائی کے اساتذہ کے خلوص پران کاشکریہ اداکیااورکہاکہ گورنمنٹ مڈل سکول آدھ پلائی میں بطور صدرمعلم گزراہوامختصر عرصہ یادگارعرصہ ہے اس ادارے کے جملہ سٹاف کے خلوص کوہمیشہ یادرکھوںگا پوراسٹاف محنتی فرض شناس اورباصلاحیت ہے ادارے کا تعلیمی ماحول مثالی ہے میں نے بہت کچھ سیکھاہے، اللہ دتہ بسمل انچار ج صدرمعلم صدر تقریب نے الوداعی پارٹی وتقریب میں شرکت کرنے پرچودھری الطاف حسین کاشکریہ اداکیااورکہاکہ چودھری الطاف حسین نے بطور صدرمعلم جوخدمات انجام دی ہیں وہ شاندار ہیں اور جومختصر عرصہ اس ادارے میں گزراہے وہ یادگار ہے اوراچھے الفاظ سے یاد کیاجائے گا تقریب میں گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول سیاکھ ڈڈیال کے صدرمعلم محمودحسین اور حاجی اخلاق احمددانش (ر) صدرمعلم نے بطور خاص شرکت کی ۔

تازہ ترین خبریں

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

 قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

 چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان 