04:32 pm
آئی جی اور ڈی آئی جی نے پولیس کی نیک نامی میں اضافہ کیا

آئی جی اور ڈی آئی جی نے پولیس کی نیک نامی میں اضافہ کیا

04:32 pm

آئی جی اور ڈی آئی جی نے پولیس کی نیک نامی میں اضافہ کیا ایس ایچ او اختر حیات اور کانسٹیبل مقصود کے خلاف کارروائی کی، آصف چغتائی ہاڑی گہل (اوصاف نیوز) انجمن تاجران ہاڑی گہل کے سابق صدر سردار محمد آصف چغتائی نے کہا ہے کہ جرم ثابت ہونے پرایس ایچ او اختر حیات اور کانسٹیبل مقصود کے خلاف کارروائی کردی، ہم آئی جی پولیس آزادکشمیر اور ڈی آئی جی شہر یار سکند کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، انہوں نے کہا ان دونوں نے ضلع باغ میں قانون شکنی کی حدیں پھلانگ دی تھیں اور لوگوں کو جھوٹے مقدمات میں الجھا کر ظلم کرتے رہے اور رشوت لیتے رہے انہوں نے کہا کہ ہاڑی گہل میں منشیات فروشی کا دھندہ عروج پر ہے اور ان کی زیر نگرانی یہ دھندہ ہوتا رہا انہوں نے کہا کہ ہم شہریان اور تاجران نے متعدد مواقعوں پر ہیروئن فروشوں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا لیکن ان دونوں نے منشایت فروشوں کی پشت پناہی کرتے ہوئے انہیں تھانے میں بند نہ کیا اور نہ ہی ان کے خلاف کوئی کیس بنایا ،ان دونوں اہلکاران نے جرائم کو پروان چڑھنے میں مدد فراہم کی اور قانوں شکنوں کو تحفظ دیتے رہے،کانسٹیبل مقصود خود گاڑیوں میں منشیات رکھ کر ناکے پر خود ہی پکڑتا رہا اور لوگوں کو ہراساں کرکے رشوت لیتا رہا اور ایس ایچ او اختر حیات اس کی پشت پناہی کرتا رہا ،بالآخر اللہ کی بے آواز لاٹھی نے کسی مظلوم کی پکار سن لی اور یہ پولیس کے روپ بیٹھے درندے قانون کے ہتھے چڑھے ،آئی جی پولیس اور ڈی آئی جی شہر یار سکندر کے اس اقدام سے محکمہ پولیس کی نیک نامی میں انتہائی اضافہ ہوا ہے اور ان دونوں مذکوران کے نقش قدم پر چلنے والے پولیس افسسران کے لئے خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے کہ اگر وہ بھی ایسے غیر قانونی کام کریں گے تو ان کا بھی یہی حشر ہوگا ۔

تازہ ترین خبریں

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا پولیس کے شہداء کو سلام عقیدت

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا پولیس کے شہداء کو سلام عقیدت

پولیس نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بے مثال قربانیاں دیں،بلاول بھٹو زرداری

پولیس نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بے مثال قربانیاں دیں،بلاول بھٹو زرداری