05:13 pm
 بالائی نیلم کی عوام کو  دوبارہ برفباری سے قبل منتقل کیا جائے

بالائی نیلم کی عوام کو دوبارہ برفباری سے قبل منتقل کیا جائے دس دن میں بھی بالائی علاقوں کا راستہ بحال نہیں ہو سکا ،عقیل الرحمان مظفرآباد(سٹاف رپورٹر)نائب امیر جماعت اسلامی آزادکشمیر شیخ عقیل الرحمان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بالائی نیلم کے عوام کو آج ہی سے حکومت جنگی بنیادوں پر وہاں سے شفٹ کرے ابھی برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے اللہ خیر کرے پتہ نہیں کتنی اور جانیں ضائع ہوں ۔ان سانحوں سے بچنے کیلئے حکومت آزادکشمیر بالائی نیلم کے عوام کو فوری طور پر وہاں سے شفٹ کرکے کسی سیف جگہ پہنچائے تاکہ کوئی اور سانحہ درپیش نہ آئے ۔ 10دن گزر نے کے باوجود وادی نیلم کے بالائی علاقوں کا راستہ بحال نہ ہو سکا ،راولپنڈی اور دیگر علاقوں میں رہنے والے نیلم کے لوگ سخت پریشانی حالت میں ،وادی گریس میں موبائل سروس فوری طور پر بحال کی جائے تاکہ پاکستان اور دیگر علاقوں میں بالائی نیلم کے عوام اپنے پیاروں سے رابطہ کر سکیں ۔اس علاقے کیلئے ہیلی کاپٹر کی سروس روزانہ کی بنیاد پر شروع کی جائے ، متاثرین علاقہ کے عزیزوں کو فوجی ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہلمت ،نکرو ،تاوبٹ لے جایا جائے وہاں کے عوام کو سفری حالات میں بڑی دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اپنے رشتہ داروں کا پتہ معلوم کرنے کیلئے انہیں فوری ہیلی کے زریعے لے جایا جائے وہ اپنے رشتہ داروں کا پتہ معلوم کر سکیں ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی

سندھ حکومت صنعت اور ٹرانسپورٹ کی بندش پر نظرثانی کرے، اسد عمر