05:55 pm
 آزاد کشمیر سے نظریاتی سیاست کا خاتمہ ہو گیا ہے،دیوان علی  چغتائی

آزاد کشمیر سے نظریاتی سیاست کا خاتمہ ہو گیا ہے،دیوان علی چغتائی مفادپرستوں نے ہر دور میں نظریاتی لوگوں کا حق مارا ہے ، مرکزی چیف آرگنائزر مسلم کانفرنس ہٹیاں بالا(بیورورپورٹ) مسلم کانفرنس کے مرکزی چیف آرگنائزر سابق وزیر حکومت سردار دیوان علی خان چغتائی کی ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا آمد نو منتخب عہدیداران ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا کے کے عہدیداران کو مبارک باد پیش کی اس موقع پر انھوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں مفادپرستوں نے ہر دور میں نظریاتی لوگوں کا حق مارا ہے جس کی وجہ سے آزاد کشمیر سے نظریاتی سیاست کا خاتمہ ہو گیا ہے انہوں نے پریس کلب کے نومنتخب عہدران سے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا اور کہا کہ پریس کلب ہٹیاں بالا کا کرادر ہمشہ مثبت رہا ہے بہت مشکلات کے باجود پریس کلب ہٹیاں بالا نے مسئلہ کشمیرکے حوالے سے ہو یا عوامی مسائل و مشکلات اپنا جاندار کردار ادا کیا ،انہوں نے کہا امید ہے کہ نئی منتخب تنظیم مزید بہتری لائے گی اور یہاں غیر جانبداران صحافت کو فروغ دینے میں اپنا موثر کردار ادا کرے گی ،مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ساری قیادت کو مل کر قوم کو ایک نقطے پر متفق کرنا ہو گا کشمیر کی آزاد میں دیر تو ہوسکتی ہے مگر یہ تحریک رکھنے والی نہیں، کشمیر ایک دن ضرو ر آزاد ہو گا کشمیر یوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانئیں گی صحافت مقدس پیشہ ہے اس لئے خبر کی اشاعت سے قبل اس کی تحقیق ضرو ہونا چا ہیے،وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کو ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا کی تعمیر کرانی چاہئے آج وہ جس منصب پر فائیز ہیں کل نہیں ہوں گے یہ ان کے آبائی ضلع کا پریس کلب ہے اس کی تعمیر ناگزیر ہے۔

تازہ ترین خبریں

برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کےخواہشمند طلبا کیلئے خوشخبری،درخواستیں طلب

’’ش‘‘ اور ’’م‘‘ کاشورعوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے مچایا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ