06:09 pm
ہٹیاں بالا  میں گاڑیوں کی پارکنگ پر دفعہ 144لگا دی گئی

ہٹیاں بالا میں گاڑیوں کی پارکنگ پر دفعہ 144لگا دی گئی ٹریفک مسائل پیدا کرنے والوں کیخلاف گرینڈ آپریشن جاری رکھیں گے،اے سی ہٹیاں بالا(بیوروپورٹ )اسسٹنٹ کمشنر ہٹیاں بالا سردارعبدالقادر کا ہمراہ ایس ایچ او راجہ یاسرخان,ٹریفک پولیس شاکرمغل,صدر پریس کلب عمرکاظمی,اسلم مرزا ،راجہ طارق,انسپکٹرتجاوزات راجہ تیمورفرید,صدرانجمن تاجران فیصل گیلانی ودیگر ہٹیاں بالا بازار میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن,ہٹیاں بالا بازار لنکس روڈز پر تمام گاڑیاں کھڑی کرنے پر پابندی عائد,خلاف ورزی پر بھاری جرمانے,کئی کے خلاف مقدمات کا اندراج کیا گیا,ریڑھی بانوں,تھڑے,تجاوزات مافیا کو وارننگ جاری,ہٹیاں بالا بازار میں ٹریفک مسائل پیدا کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری رکھنے پراتفاق ہوگیا,اسسٹنٹ کمشنر کا ہمراہ نفری بازار کے اچانک دورے,عوام علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ہٹیاں بالا ضلعی ہیڈ کوارٹر پر گاڑیوں کی پارکنگ پر دفعہ 144لگا دی گئی.

تازہ ترین خبریں

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

 قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

 چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان 