06:14 pm
رزاق احمد بٹ کو سپرد خاک کردیا گیا

رزاق احمد بٹ کو سپرد خاک کردیا گیا

06:14 pm

رزاق احمد بٹ کو سپرد خاک کردیا گیا کوٹلی(وقا ئع نگار) معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور ٹرانسپورٹر رزاق احمد بٹ مختصر علالت کے بعدداعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔نماز جنازہ کے بعد انہیں ان کے آبائی قبرستان میں سپر خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں ملک نواز خان،ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمر اعظم ، ملک محمد یعقوب، شاہنواز بٹ، شوکت محمود قمر، بشیر بیگ، طارق گجر ،ناصر کمال ،رفیق اولوی ،مبارک علی بسمل،فرحت کاظمی، منشا جمال، آفتاب انجم ، ملک مشتاق،ڈاکٹر فرید،چوہدری منیر ، مقصود کیانی،شہزاد شبیر،زاہد بیگ،محمد نذیر،بابر محمود ،منشی بٹ،ڈاکٹرمحمود ، امیر طارق،خلیق نوابی،نصیر راٹھور ، مشتاق منہاس،اعظم مغل،ملک رضوان ،بابو مصطفیٰ،عشرت تنویر ،رفیق شاہین ، شمس محی الدین، ملک زراعت ،ملک شاہنواز ،سید توقیر گیلانی،راجہ مشتاق ، اصغر سیٹھی،ملک فیاض موسیٰ،حاجی شبیر احمد ملک،مشتاق طابش، ملک اسحاق،الطاف حسین بھٹی،ملک مشتا ق حسین،حق نواز بٹ ، حمید زیدی،دلشاد قریشی،راجہ شبیر،شبیر بٹ،مالک مجاہد،حبیب احمد ملک، سردار غالب ،عرفان بٹ ،ملک الیاس ،وسیم مغل،ملک حنیف احمد ،راجہ اشرف حسن،ظفر یاب سبحانی، مسرت شاہ،عقاب ہاشمی سمیت مرحوم کے عزیز و اقارب دوست احباب شعبہ ٹرانسپورٹ سے تعلق رکھنے والی مختلف شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی