02:39 pm
  متاثرین برفباری کو ہر ممکن امداد فراہم کی جائے گی،راجہ نصیر

متاثرین برفباری کو ہر ممکن امداد فراہم کی جائے گی،راجہ نصیر متاثرین کی بحالی کیلئےعملی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں،وزیر بلدیات سہنسہ ( نمائند ہ خصوصی ) آزاد کشمیر کے وزیر بلدیات راجہ نصیر احمد خان نے کہا کہ سانحہ نیلم قدرت کی طرف سے ہمارے لئے آزمائش ہے ۔ متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ہر ممکن امداد فراہم کی جائے گی ۔دکھ درد اور غم کی گھڑی میں متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں ادارے سڑکوں کی بحالی کے لئے دن رات کام کر رہے ہیں ۔ ہنگامی بنیادوں پر کام ہو رہا ہے لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودوں کی زد میں آنے والے متاثرین کو نکالنے کے لئے امدادی اداروں کو خراج تحسین پیش کر تے ہیں ۔ پاک فوج کا کردار ناقابل فراموش ہے ۔ پولیس جوانوں نے بھی قابل فخر کردار ادا کیا ۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے میڈیاسے بات چیت کر تے ہوئے کیا ۔ انھوں نے کہا کہ سڑکوں کو کھولنے کے لئے تیزی سے کام جاری ہے تاکہ متاثرہ علاقوں تک رسائی ہوسکے ۔ جن علاقوں تک زمینی رسائی ممکن نہیں ان علاقوں میں ہیلی کاپٹر سروس کے ذریعے ریلیف فراہم کر رہے ہیں ۔ ادویات، راشن ،گرم کپڑے، کمبل گرم، بسترے اور شلٹر کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہاہے ۔ متاثرین کی بحالی کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں وہاں ان کو معقول معاوضے بھی دیے جارہے ہیں آخری شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے,پاک فوج کی جانب سے ریسکیو آپریشن جاری ہے متاثرہ جگہوں ، برف باری، لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں میں جانی نقصان سے ان کو مزید بچانے کے لئے آبادیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہاہے ۔ تاکہ مزید برف باری اور تودے گرنے سے ان کو بچایا جاسکے ۔ راجہ نصیر

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی