02:46 pm
 امداد علی طارق کاسی ایم ایچ  کا دورہ، متاثرین کی عیادت کی

امداد علی طارق کاسی ایم ایچ کا دورہ، متاثرین کی عیادت کی معاون خصوصی نے نیلم ویلی گلیشئر متاثرین کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی مظفرآباد ( سٹاف رپورٹر)معاون خصوصی وزیراعظم آزادکشمیر راجہ امداد علی طارق کا دورہ ،شیخ خلیفہ بن زید النہیان ہسپتال، نیلم ویلی برف باری متاثرین کی عیادت,مالی امداد کی اور نیک تمناؤں کا اظہار ، جلد صحت یابی کی دعا،معاون خصوصی وزیراعظم آزادکشمیر راجہ امداد علی خان طارق نے نیلم ویلی گلیشئر متاثرین کی سی ایم ایچ میں جاکر عیادت کی معاون خصوصی نے فرداً فرداً ہر ایک زخمی سے ملاقات کی اور انکی مشکلات کے بارے میں دریافت کیا زخمیوں نے معاون خصوصی کو آزاد حکومت کے اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا اور کہا کہ سی ایم ایچ انتظامیہ زخمیوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے معاون خصوصی نے زخمیوں کو اپنے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پوری انتطامیہ اور آزاد حکومت قائد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی ولولہ انگیز قیادت میں مشینری جذبہ کے تحت کام کررہی ہے،شدید موسم کے باوجود وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان موقع پر گئے اور متاثرین کی آبادکاری کے لئے فوری احکامات جاری کئے یہ بات قائد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی عوام دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ امداد علی طارق

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی