03:40 pm
محکمہ برقیات کنیلی  کے انچارج دفتر سے غائب،صارفین پریشان

محکمہ برقیات کنیلی کے انچارج دفتر سے غائب،صارفین پریشان یو سی کنیل میں طویل لوڈ شیڈنگ کیساتھ اضافی یونٹس کے بل دے دیئے اسلام گڑھ(نامہ نگار) جمپر اتار کرلوڈشیڈنگ کے بعد یونین کونسل کنیل میں اضافی یونٹس نے صارفین بجلی کو پریشان کردیا ۔150یونٹس خرچ کرنے والے صارف کو 300یونٹس کا بل تھما دیا ۔میٹر ریڈر سے رابطہ کرنے پر اس نے کہاکہ اوپر سے آرڈر ہے کہ 300سے کم یونٹس کا بل جاری نہ کیا جائے ۔ان خیالات کا اظہار محمد اسلم ساکن یونین کونسل کنیل نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے اس موقع پر کہاکہ محکمہ برقیات کنیلی نے یونین کونسل کنیل میں طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جمپر اتار کر شروع کررکھا ہے جس کی وجہ سے یونین کونسل کنیلی میں گزشتہ کئی ماہ سے کئی کئی گھنٹوں کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع کررکھی ہے حالیہ بل جس صارف نے ڈیڑھ سو یونٹس استعمال کی ہے اس سے بھی تین سو یونٹس کا بل جاری کیا گیا ہے جس کا ثبوت یونین کونسل کے تقریبا ہر میٹر پر نظر آ تا ہے میٹر پر 1500یونٹس استعمال کرنے والا صارف تین ہزار یونٹس کا بل جمع کروا چکا ہے،محکمہ کا سربراہ کنیلی دفتر میں کبھی کبھار چکر لگاتا ہے، جس کی وجہ سے صارفین آئے دن خوار ہوتے رہتے ہیں حالیہ اضافی یونٹس کے حوالے سے میٹر ریڈر نے کہاکہ ہم مجبور ہیں کہ ہمیں اوپر سے حکم ہے کہ 300یونٹس کا بل جاری کیا جائے ۔ برقیات کنیلی

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی