03:41 pm
 میرپورمیں پولیومہم 17تا 21فروری کو کامیاب کیا جائے، طاہر ممتاز

میرپورمیں پولیومہم 17تا 21فروری کو کامیاب کیا جائے، طاہر ممتاز محکمہ صحت گھرگھر پولیو کے حفاظتی قطرے پلانے کااہتمام کرے،قائمقام کمشنر میرپور(بیوروپورٹ)قائمقام کمشنر راجہ طاہر ممتاز نے کہاہے کہ ضلع میرپورمیں پولیومہم 17تا 21فروری 2020 کو بھرپوراندازمیں کامیاب کیاجائے۔اس سلسلہ میں محکمہ صحت عامہ جملہ انتظامات کوحتمی شکل دے کرگھرگھر پولیو کے حفاظتی قطرے پلانے کااہتمام کرے۔ان خیالات کااظہار انھوں نے ڈویژن میرپور میں پولیومہم کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں حالیہ پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لئے لائحہ عمل طے کیا گیا ۔ ڈی ایچ او صاحبان نے پولیو مہم کے بارے میں کیے گئے جملہ انتظامات کے بارے میں بریفنگ دی۔قائمقام کمشنر راجہ طاہر ممتاز نے تمام ممبران کو بتایا کہ آمدہ پولیوکو کامیاب بنانے کے لئے بھر پور کرادار ادا کریں۔ انھوں نے عوام الناس، سرکاری و نجی سکولز کی انتظامیہ سے اپیل کی کہ گھر گھر آنے والی محکمہ صحت عامہ کی ٹیموں سے تعاون کرکے پانچ سال تک کے تمام بچوں کو پولیو قطرے ضرور پلوائیں ۔ طاہر ممتاز

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ