04:18 pm
 حکومت میرے والد  راجہ جمیل کی سعودیہ سے واپسی کروائے،راجہ جنید

حکومت میرے والد راجہ جمیل کی سعودیہ سے واپسی کروائے،راجہ جنید میرے دادا اورتایا کی وفات کے بعد اب گھر میں کوئی سرپرستی کرنیوالا نہیں مظفرآباد(سٹاف رپورٹر)کئی سال سے سعودی عرب میں پھنسے ہوئے ریاستی افراد کے والدین اور کئی پیارے دنیاسے کوچ کرگئے ۔ ظالم سماج کی بھینٹ چڑھنے والے افراد کر پیاروں کا منہ تک نہ نصیب نہ ہو سکا۔راجہ جمیل کے بیٹے راجہ جنید نے سائلین ڈیسک میں گفتگو کرتے ہوئے حکومت آزادکشمیر سے اپیل کی ہے کہ میر ےوالد کو سعودی عرب سے واپس لانے میں مددکی جائے۔آزادحکومت وزیر خارجہ سے رابطہ کرے ۔ میرے والد کو واپس لایا جائے۔ میرے دادا،دادی اورتایا کی وفات کے بعد اب گھر میں کوئی سرپرستی کرنیوالا نہیں ہے۔ وزیراعظم آزادکشمیر میرے والد کو گھر لانے میں کردار ادا کریں۔ تاکہ ہم اپنے والد سے مل سکیں اور وہ ہماری سرپرستی کریں۔ مظفرآبا داعوانی بوں حلقہ چار کھاوڑہ کا رہائشی راجہ جمیل ولد راجہ محمد عارف 2004ء میں کام کاج کیلئے سعودی عرب گیا مگر واپس نہ آیا ۔ راجہ جمیل نے دیار غیر میں ایک کفیل سے رنگ وغیر ہ کاٹھیکہ لیا جس کی لاگت 24oooریال تھی۔ راجہ جمیل نے ٹھیکہ آگے پیٹی ٹھیکیدار کودیدیا جس کومکمل کرنے پر پشاور کے رہائشی کو جمیل نے 16000ریال ادا کرنا تھے۔ جب کام چیک ہوا تو کام ناقص تھا جس کی وجہ سے کفیل نے ادائیگی روک دی۔ادائیگی رکنے کی وجہ سے پشاور کے رہائشی سے جھگڑا ہوا جس پر اس نے جمیل پر کیس کردیا ۔ کیس کے بعدپشاور کا رہائشی واپس پاکستان آ گیالیکن جمیل کی جان خلاصی نہیں ہو رہی ہے ۔راجہ جمیل کا بیٹا جو اس وقت 4سال کا تھا اور نرسری میں تھا اب 20سال کا جوان ہے اور بی اے کرچکا ہے ۔ لیکن اپنے والد کی شکل سے بھی ناواقف ہے۔ راجہ جنید

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی