05:32 pm
 سہنسہ پولیس کی کارروائی،330بوتل شراب اور پانچ کلو گرام چرس برآمد

سہنسہ پولیس کی کارروائی،330بوتل شراب اور پانچ کلو گرام چرس برآمد

05:32 pm

سہنسہ پولیس کی کارروائی،330بوتل شراب اور پانچ کلو گرام چرس برآمد پولیس نے ملزمان ملک اسرار اورراجہ قمریز کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے سہنسہ(نمائندہ خصوصی)ایس ایچ او تھانہ سہنسہ عرفان بھٹی نے تعیناتی کے فوری بعد منشیات فروشوں کے خلاف گھیرہ تنگ کرتے ہوئے چھاپہ مار کارروائیوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے330بوتل اعلٰی کوالٹی کی شراب اور پانچ کلو گرام چرس برآمد کرکے منشیات فروشوں کو حوالات میں بند کردیا ہے ۔بتایا گیا ہے کہ سہنسہ میں نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او محمد عرفان بھٹی نے ایس پی راجہ اکمل خان اور ڈی ایس پی خواجہ عبدالقیوم کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائیوں کا آغاز کرتے ہوئے ایڈیشنل ایس ایچ اور اورنگزیب تفتیشی تنویر حسین،ملک آزاد، سیف السلام اور چوکی آفیسر ہولاڑ ظفر اقبال کے ہمراہ چھاپہ مار کر ملک اسرار سکنہ الگڑہ کرائیٹوٹ کے قبضہ سے 330بوتل اعلی کوالٹی کی شراب برامد کرکے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا جبکہ دوسری چھاپہ مار کارروائی کے دوران کھراوٹ کے مقام سے راجہ قمریز خان کے قبضہ سے پانچ کلو گرام چرس برآمد کرکے اسے بھی گرفتار کر کے مقدمات درج کرلیے ۔ ایس ایچ او کی منشیات فروشوں کے خلاف چلائی جانے والی مہم کو عوامی مذہبی اور سیاسی و سماجی حلقوں میں بے حد سراہا جارہا ہے۔ چرس برآمد

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ