05:45 pm
 سائیں سخی سہیلی سرکار کے عرس کی اختتامی دعا  پر آج ڈپٹی کمشنر نےضلعی سطح پر تعطیل کا اعلان کردیا

سائیں سخی سہیلی سرکار کے عرس کی اختتامی دعا پر آج ڈپٹی کمشنر نےضلعی سطح پر تعطیل کا اعلان کردیا مظفرآباد(سٹاف رپورٹر)حضرت سائیں سخی سہیلی سرکار کے عرس اختتامی دعا پرآج ضلعی سطح پر عام تعطیل ہو گی۔ ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا،تمام ضلعی دفاتر اور سرکاری و نجی تعلیمی ادارہ جات بند رہیں گے۔حضرت سائیں سخی سہیلی سرکار کے نو روزہ عرس کی اختتامی دعا آج ہو گی اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر مظفرآباد نے ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔عرس مبارک کے موقع پر علماء کرام مشائع عظام اسلام کی سربلندی اور کشمیر کی آزادی کیلئے خصوصی دعا ئیں کریں گے۔ تعطیل

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ