05:46 pm
اسلام گڑھ  پولیس کی کارروائی،1بندوق،پمپ ایکشن 12بور برآمد

اسلام گڑھ پولیس کی کارروائی،1بندوق،پمپ ایکشن 12بور برآمد پولیس نے ملزم محمد عرفان سے اسلحہ برآمد کر کے تفتیش شروع کر دی اسلام گڑھ (نامہ نگار)تھانہ پولیس اسلام گڑھ کی ناجائز اسلحہ ڈیلروں اوربدوں لائسنس اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈان شروع ۔نیوسٹی سے محمد عرفان کو ایک عدد بندوق پمپ ایکشن 12بور سمیت دھر لیا ۔مقدمہ درج تفتیش شروع ، ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سلیم اور اے ایس پی صدر مقام عباس علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر امتیاز شوکت ایس ایچ او تھانہ پولیس اسلام گڑھ اور محمد ارشد تفتیشی معہ کانسٹیبلان گزشتہ روز دوران گشت رات کے وقت ملزم محمد عرفان ولد اعظم قوم بھٹی ساکن نیوسٹی اسلام گڑھ سے ایک عدد بندوق پمپ ایکشن 12بور برآمد کرتے ہوئے ملزم کے خلاف 15ضمنA.A(2)کے تحت مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم سے مزید تفتیش شروع کردی ۔عوام علاقہ نے پولیس تھانہ اسلام گڑھ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اطمنان کا اظہار کیا ہے ۔ اسلام گڑھ پولیس

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ