06:50 pm
لائن آف کنٹرول کے سماہنی سیکٹرپر بھارتی فوج کی فائرنگ ،پاک فوج کا موثر جواب

لائن آف کنٹرول کے سماہنی سیکٹرپر بھارتی فوج کی فائرنگ ،پاک فوج کا موثر جواب

06:50 pm

سماہنی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت وحشیانہ پن پر اتر آیا اور پاکستان کے شہری آبادی کے علاقوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا شروع کردیا۔ ایل او سی سے ملحقہ سماہنی سیکٹرپر بھارت کی بلااشتعال اور بلاجواز فائرنگ سے بھاری نقصان کی اطلاعات موصو ل ہوئی ہیں۔سب ڈویژن سماہنی کے لائن آف کنٹرول پر گنجان آبادی کے علاقوں چاہی،سوناویلی اور بڑوھ گاہی میں مارٹر بمباری سے شہری آبادی میں ہونے والے نقصانات بارے وہاں تعینات محکمہ مال کے ویلیج آفیسر محمد عظیم داد نے بتایا کہ محمد ساجد ولد محمد ارشاد چاہی کھرالی،محمدعبداللہ ولد محمد صغیرچاہی ٹھاکرہ موڑا،زاہدہ
 بی بی دختر کرم داد،چاہی ڈھیری زخمی ہوئے ہیں جنہیں ایم ڈی ایس بھمبر منتقل کیا گیا ہے بڑوھ گاہی میں محمد شریف ولد محمد صدیق کی ایک بھینس اور دو بچھڑے ہلاک ہوئے ہیں نور حسین ولد رحیم کی چھت میں شگاف پڑ گیا ہے نعیم اختر ولد محمد یونس کی دو گائے زخمی ہوئی ہیں،سونا ویلی میں مظہر اقبال ولد ظفر کے رہائشی مکان کی دیواریں چھلنی ہوئی ہیں چاہی میں عابد حسین ولد منظور کی 2 گاڑیاں ایک کی سیکرین جبکہ دوسری کے ٹائر بلاسٹ ہوئے ہیں شاہد محمود ولد شریف کی بکری اور گائے زخمی ہیں عبدالخالق ولد تعظیم اقبال پرویز اقبال وغیرہ کی 4 بھنسیں زخمی ہوئی ہیں۔سول آبادی پر مارٹر شیلنگ پر مسلح افواج پاکستان نے دندان شکن جواب دیا جس سے توپوں نے گولے اگلنے کا سلسلہ تھم گیا۔ لائن آف کنٹرول سماہنی سیکٹر میں چاہی اور بڑوھ میں بھارتی فوج کی سویلین آبادی پر اندھا دھند مارٹر شیلنگ کے نتیجہ میں 3شہری زخمی، 4 پالتو جانور ہلاک،5زخمی ہو گئے جبکہ 2 گاڑیاں مارٹر بمباری کے دوران چھلنی ہو گئیں،عمارت کی چھت میں شگاف، دیواریں چھلنی ہو گئیں

تازہ ترین خبریں

وہ 27 سفیر یورپ سے نکال دیں گے سینئر قانون دان اعتزاز احسن بھی وزیراعظم عمران خان کی سوچ کے حامی نکلے

وہ 27 سفیر یورپ سے نکال دیں گے سینئر قانون دان اعتزاز احسن بھی وزیراعظم عمران خان کی سوچ کے حامی نکلے

سب سے آسان ترین نوکری۔۔تنخواہ تین لاکھ روپے ۔ پنشن بھی ملے گی ۔۔ جلد سے اپلائی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے

سب سے آسان ترین نوکری۔۔تنخواہ تین لاکھ روپے ۔ پنشن بھی ملے گی ۔۔ جلد سے اپلائی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے

خواجہ آصف کی ضمانت۔۔ لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر آ گئی ۔۔  خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی

خواجہ آصف کی ضمانت۔۔ لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر آ گئی ۔۔ خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی

پاکستان کے بزرگ شہریوں کے لیے خوشخبری ۔۔۔۔بزرگوں کیلئے حکومت نے شاندار بل منظور کر لیا۔۔

پاکستان کے بزرگ شہریوں کے لیے خوشخبری ۔۔۔۔بزرگوں کیلئے حکومت نے شاندار بل منظور کر لیا۔۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس، کرتارپور راہداری منصوبے کو پیپرا رولز سے استثنیٰ دینے کا معاملہ موخر

وفاقی کابینہ کا اجلاس، کرتارپور راہداری منصوبے کو پیپرا رولز سے استثنیٰ دینے کا معاملہ موخر

 وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ  ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ