11:50 am
وزیرسیکرٹری برقیات نے چہیتے ایڈہاک سب انجینئر کو مہتمم کا چارج دیدیا

وزیرسیکرٹری برقیات نے چہیتے ایڈہاک سب انجینئر کو مہتمم کا چارج دیدیا

11:50 am

میرپور (ارشد محمود بٹ + نمائندہ اوصاف) حکومت آزادکشمیر کی طرف سے مختلف اداروں میں لوٹ مار اور اقرباء پروری کا بازار گرم، میرٹ کا جنازہ نکال دیا گیا ۔ سیکرٹری برقیات اور وزیر برقیات نے تمام قوانین کو پس پشت ڈال کر اپنے چہیتے ایڈھاک سب انجینئر برقیات کھوئی رٹہ کو مہتمم برقیات سب ڈویژن سماہنی کا چارج دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق حکومت آزادکشمیر نے اپنے آخری سال میں اداروں کے اندر میرٹ کو مکمل نظر انداز کرتے ہوئے اپنے وزیروں اور سیکرٹریوں کو کھلی چھوٹ دے دی ۔حکومت کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن نمبر 2020-7471-84 کے مطابق کھوئیرٹہ
محکمہ برقیات میں چند ماہ پہلے ایڈھاک سب انجینئر دانش پرویز کو لگایا گیا جبکہ کچھ ہی عرصے بعد اسکو غیر قانونی طور پر سماہنی میں مہتمم کی پوسٹ پر لگا کر میرٹ کا مکمل جنازہ نکال دیا گیا۔ عوامی سماجی حلقوں نے حکومت کی طرف سے جاری لوٹ مار اور اداروں کو تباہ کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ دریں اثناء حکومت اور بیورو کریسی نے لوٹ مار کا ایک نیا انداز اپنا لیا۔ حکومت ، بیوروکریسی اور ٹھیکیداروں کی ملی بھگت آزادکشمیر بھر میں جاری ، ترقیاتی منصوبوں کو جان بوجھ کر التواء میں ڈال کر یا التواء میں ڈلوا کر لوٹ مار کا ایک نیا اور جدید طریقہ ایجاد کر لیا۔منصوبوں کی تعمیر کی طے شدہ مدت میں منصوبے مکمل نہیں کیے جاتے اور پھر ملی بھگت سے منصوبوں کے تخمینے میں اضافہ کر لیا جاتا ہے اور بڑھائی گئی رقم کو آپس میں بندر بانٹ کر لیا جاتا ہے، آزادکشمیر بھر کے تمام ترقیاتی منصوبوں میں اسی طرح کی لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے کوئی نوٹس لینے اور اصلاح کرنے والا نہیں ، عوام میں اضطراب پایا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی کابینہ کا اجلاس، کرتارپور راہداری منصوبے کو پیپرا رولز سے استثنیٰ دینے کا معاملہ موخر

وفاقی کابینہ کا اجلاس، کرتارپور راہداری منصوبے کو پیپرا رولز سے استثنیٰ دینے کا معاملہ موخر

 وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ  ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ