11:52 am
آزاد کشمیر :مسلم لیگ ن برادری لیگ بن گئی، سینئر وزیر سمیت اہم وزراء نظرانداز

ڈڈیال ( ظہیر چوہدری سے) آزاد کشمیر ن لیگ برادری لیگ بن گئی۔برادری ازم کی بنیاد موجودہ لیگی حکومت اور صدر جماعت نے رکھی ہے ۔عوام میں شدید تحفظات پائے جا رہے ہیں ۔سنیئر وزیر سمیت اہم وزرا مکمل نظر انداز اپنی حکومت میں شنوائی نہیں ہو رہی ۔برادری کے لوگوں کے کام کاج رکنے نہیں چاہئیں ، ہر ضلع تحصیل میں ڈائریکشن دے دی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق گڈگورنس اور میرٹ برادری ازم کی نذر ہوگیا۔اہم وزارتیں پہلے برادری ازم کے نام پر تقسیم ہوئیں اب آزاد کشمیر بھر میں اہم پوسٹوں پر برادری کے لوگ تعینات ۔5اہم وازرتو ں کی ایک برادری میں بندر
بانٹ ہوئی۔اضلاع و تحصیلوں میں بھی اہم پوسٹوں پر برادری کے لوگ تعینات ۔تعلیم ،صحت ، لوکل گورنمنٹ ، پولیس ، انتظامی پوسٹوں ،ہیلتھ پر ترتیب وار برادری کے لوگ قابض ۔ قابل آفیسران با مقابلہ برادری ازم پورے آزاد کشمیر میں امور ٹھپ ،بد نظمی عروج پر پہنچ چکی ہے ۔صدر جماعت مسلم لیگ ن پاکستان نے نوٹس نہ لیا تو لگنے والا داغ صدیوں تک نہیں مٹ سکتا ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان