12:04 pm
محکمہ خوراک میں بھاری کرپشن، وزیر کا فوڈ انسپکٹر سے براہ راست رابطہ، کمیشن وصول

محکمہ خوراک میں بھاری کرپشن، وزیر کا فوڈ انسپکٹر سے براہ راست رابطہ، کمیشن وصول

12:04 pm

مظفرآباد (سٹاف رپورٹر) حکومت آزادکشمیر مختلف سرکاری محکمہ جات سے کرپشن کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام ،محکمہ خوراک میں وسیع پیمانے پر کرپشن کا انکشاف۔وزیرخوراک براہ راست محکمہ خوراک کے فوڈ انسپکٹر سے رابطے میں رہ کرکمیشن لینے لگے۔محکمہ میں تعینات ڈی سی بھی مختلف عوامی مقامات پر بیٹھ کر وزیرخوراک ، ناظم خوراک کے حوالہ سے ہر ماہ بھتہ دینے کا انکشاف کرتے پائے گئے ۔ پاکستان سے کوٹہ کے تحت ملنے والی گندم کو کوہالہ پار ہی فروخت کردیاجاتا ہے سبسڈی کی مد میں جو رقم ملتی ہے وہ وزیرخوراک سمیت اعلیٰ حکام ڈکار جاتے ہیں۔ باوثوق
ذرائع کے مطابق ڈی ایف سی باغ نے محکمہ خوراک کی کروڑوں روپے کی گندم کو آزادکشمیر کی حدود سے باہر مری کے مختلف مقامات پرفروخت کیا ہے اس میں کوہالہ پرتعینات محکمہ انکم ٹیکس کے اہلکاران بھی ملوث ہیں ۔ ذرائع کے مطابق ضلع باغ کے کوٹہ کی گندم کو فلور ملز تک پہنچانے کے بجائے مری کے مضافات میں فروخت کر کے ثبوت کے لیے کوہالہ سے انکم ٹیکس کی جعلی رسیدیں حاصل کر لی جاتی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق ڈی ایف سی باغ اس میں ملوث ہیں۔ پاکستان سے آنے والی گندم پرسبسڈی ہوتی ہے جو آزادکشمیر کو مرکزی حکومت ہر بوری کے ساتھ 8سو روپے سے 12سوروپے رعایت دیتی ہے تاہم محکمہ خوراک کے ڈی ایف سی اس کافائدہ اٹھا کر کوٹے کی گندم کو بیرون آزادکشمیر فروخت کرکے سرکاری خزانے کو پھکی اور عوام کو مہنگے داموں آٹا خریدنے پر مجبور کرتے ہیں پاسکو آزادکشمیر کو 1400روپے من گندم دیتی ہے جبکہ پرائیویٹ 2ہزار روپے فی من فروخت ہوتی ہے اس طرح فی ٹرک 2لاکھ40ہزار میں فروخت ہوتا ہے اس کرپشن میں محکمہ خوراک کے ٹھیکیدار ، ڈی ایف سی باغ اور مل مالکان کا گٹھ جوڑ ہے ۔عوامی حلقوں نے سیکرٹری خوراک سے کارروائی کا مطالبہ کیا ۔

تازہ ترین خبریں

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

 عوام کی بیوروکریسی سےعموعی شکایات ہیں اور سفارتخانے بھی اس سے مبرا نہیں ہیں:فواد چوہدری

عوام کی بیوروکریسی سےعموعی شکایات ہیں اور سفارتخانے بھی اس سے مبرا نہیں ہیں:فواد چوہدری

 جاوید لطیف کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

جاوید لطیف کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

جس جس نے خریداری کرنی ہے کرلے،صوبائی دارالحکومت میں دکانیں کھل گئیں ،تاجرخوشی سے نہال

جس جس نے خریداری کرنی ہے کرلے،صوبائی دارالحکومت میں دکانیں کھل گئیں ،تاجرخوشی سے نہال