12:11 pm
باغ، نوتعمیر روڈ میں ناقص میٹریل کا استعمال، خزانے کو کروڑوں کی پھکی

باغ،ریڑہ (نمائندگان اوصاف) چراغ تلے اندھیرا ، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر میں نو تعمیر شدہ روڈ میں ناقص میٹریل کا استعمال ،ضلعی ہیڈ کوارٹر میں کروڑوں روپے مالیت سے بننے والی روڈ پر پانی کی نکاسی کے لیے نالی تک موجود نہیں۔محکمہ نےٹھیکیدار کو روڑی کی مد میں ڈبل ادائیگی کر دی۔پہلے کمپنی جو کام کر رہی تھی اس نے روڑی کی تمام پے منٹ وصول کر لی تھی لیکن محکمہ بلڈنگ نے اسی سڑک کی تعمیرکےلیےنئے ٹھیکیدار کو مزید پے منٹ کر دی گئی اور اسی پرانی روڑی پر تارکول ڈال کر دوبارہ روڑی کا بل وصول کر لیا ۔اسی طرح روڈ کی روڑی کی ڈبل ادائیگی کر
کے قومی خزانے کو کروڑوں کی پھکی دے دی ، تارکول جو ڈالی جا رہی ہے وہ بھی ناقص ہے۔ ناقص میٹریل کا استعمال کرکےٹھیکیدار نے قومی خزانے کو چونا لگانا شروع کر دیا۔ عوامی حلقوں نے وزیراعظم آزاد کشمیر ، چیف سیکرٹری ، چیف جسٹس ہائی کورٹ ، چیئرمین احتساب بیورو اور دیگر ذمہ داران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ضلعی ہیڈ کوارٹر میں نوتعمیر شدہ سڑک کی ناقص تعمیر کا نوٹس لیں اور محکمہ نے ٹھیکیدار سے ملی بھگت کرکے قومی خزانے کو کاری ضرب لگائی ہے اور دوبارہ ادائیگی کرکے محکمہ نے ٹھیکیدار سے اپنا حصہ وصول کر لیا ، روڈ چھ ماہ کی عمر بھی پوری نہیں کرسکے گی ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے