11:36 pm
قوانین میں ترمیم، حکومت نے متوقع احتساب سے بچنے کیلئے غیر موزوں شخص کو چیئرمین احتساب بیورو لگا دیا گیا ،

مظفرآباد (سٹاف رپورٹر)حکمرانوں نےمتوقع احتساب سے بچنے کے لیےمحدود صلاحیتوں کے مالک ایک عام بیورو کریٹ سردار نسیم شیراز کو ٹھوس یقین دہانی کے بعد قانون میں ترمیم کرکے چیئرمین احتساب بیورو لگا دیا جو کہ اس منصب کیلئے موزوں ہی نہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق حکمرانوں کے تعینات کردہ من پسند چیئرمین احتساب بیورو جو کہ پہلے4سال تک ممبر پبلک سروس کمیشن رہے ۔ قانون کے مطابق جو آفیسر ممبر پبلک سروس رہ چکا ہو و ہ کسی اور سرکاری عہدے کااہل نہیں ہوسکتا مگرحکومت وقت 4سالوں سے خالی رکھے جانے والی عہدے پر اپنے من پسند ریٹائرڈ بیورو
کریٹ کو قانون میں ترمیم کر کے چیئرمین احتساب بیورو تعینات کیا جبکہ اس سے قبل ان سے ٹھوس یقین دہانی حاصل کی گئی کہ وہ اقتدار میں سے باہر ہونے پر ان کااحتساب نہیں کریں گے۔حکمرانوں کے من پسند چیئرمین احتساب بیورو کے حوالے سے نیشنل مینجمنٹ کالج کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ موصوف محدود صلاحیتوں کے مالک عام روٹین کے آفیسر ہیں جن میں کوئی بڑا کام کرنے کی صلاحیت موجود نہیں جبکہ موصوف نےدوران سروس نہ تو سول سروس اکیڈمی میں کوئی کورس کیا اور نہ ہی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ میں گئے ۔ یاد رہے کہ وزیراعظم فاروق حیدر برملا کئی مرتبہ یہ کہہ چکے ہیں کہ پہلے تو انہوں نے 4سال تک یہ عہدہ خالی رکھا اور پھر اب جب اس عہدے پر تقرری کی گئی تو وہ بھی ایک غیر موزوں آفیسر کو اس اہم عہدے پر بٹھا دیا گیاہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر