11:37 pm
آزاد حکومت کی من پسندافراد میں منصوبوں کی بندر بانٹ، کرپشن کا بازار گرم

ڈڈیال ( ظہیر چوہدری سے)آزاد حکومت کی من پسندافراد میں منصوبوں کی بندر بانٹ، آزاد کشمیر بھر میں سڑکوں کی تعمیر میں ناقص میٹریل استعمال ہوتا رہا بارشوں نے پول کھول دیا بیشتر سڑکیں صحفہ ہستی سے مٹ گئی ،حفاطتی دیواریں نہ بنانے غیر معیاری میٹریل استعمال ہونے کی وجہ سے اکثر سڑکیں پھٹ گئی ،اکثرسلائڈنگ کی نظر ہوگئی سفر کرنا مشکل ہوگیا ،بیشتر علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ،پوچھ گچھ نہ ہونے کی وجہ سے کڑوڑوں روپے ضائع ہو گئے،دوستوں کی کمپنیوں سے کمیشن باد شاہ سلامت اپنے دوست کے زریعے وصول کرتے رہے جسکی وجہ سے غیر معیاری
کام ہوتا رہا ۔رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر بھر میں سڑکوں کی تعمیر میں مبینہ طور پر کرپشن ،ٹھیکوں میں کمیشن کے انکشافات ، ذاتی دوستوں کے زریعے آزاد کشمیر بھر میں ٹھکیوں کی بندر بانٹ ہوئی ۔بارشوں نے پردہ فاش کیا ۔بیشتر سڑکیں پھٹ گئی ،شولڈر سمیٹ سر یاں کی جگہ پہاڑی پھتر لگائے گے جسکی وجہ سے آنے والی بارشیں تعمیر و ترقی ساتھ لے گئی ۔نہ پانی نکاسی کا بندوبست تھا ۔نہ حفاظتی دیوریں معیار مطابق تعمیر ہوئی جسکی وجہ سے تعمیر و ترقی کے نام پر کڑوڑوں روپے پانی میں بہہ گئے

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر