11:40 pm
 زلزلہ سے تباہ ہو جانے والے 1ہزار7سو90تعلیمی اداروں کی تا حال تعمیر مکمل نہ ہوسکی

مظفرآباد(سٹاف رپورٹر) حکومت آزادکشمیر کا ریاستی تعلیمی اداروں اور غریب عوام سے بھونڈا مذاق ،ریاست بھر میں زلزلہ سے تباہ ہو جانے والے 1ہزار7سو90تعلیمی اداروں کی عمارات تاحال تعمیر مکمل نہ ہوسکیں۔ ہزاروں بچے کھلے آسمان تلے درختوں اور لوگوں کے گھروں میں پناہ لے کر تعلیم تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہوگئے۔ ہزاروں بچوں کا مستقبل تاریک ہونے لگا۔ حکومت آزادکشمیر اس طرف توجہ دینے کے بجائے پرائیویٹ سکولز کی حوصلہ افزائی میں مصروف عمل ہے۔تفصیلات کے مطابق آزاد حکومت نے ریاست میں عام افراد کے بچوں کو تعلیم سے دور رکھنے کے پلان میں
کامیاب ہوگئی ۔ گزشتہ 4سالوں میں ایک ہزار 7سو90سرکاری تعلیمی اداروں کی تکمیل کو مکمل کرنا تھا تاہم ان میں سے ایک بھی ادارہ تاحال مکمل نہیں کیاجاسکا۔عوامی حلقوں نے وزیراعظم پاکستان اور چیف سیکرٹری آزادکشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آزادکشمیر میں نافذ ہونے والے دوہرے تعلیمی نظام کو ختم کروانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ ایک منظم سازش کے تحت ریاست میں بسنے والے غریب افراد کے بچوں کو تعلیم سے دور رکھا جارہا ہے۔ حکمرانوں کے بچے بڑے بڑے مہنگے پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کررہے ہیں لیکن غریب کے بچے کے لیے ریاست نے تعلیمی ادارے بنانے تھے وہ نہ بنا کر انہیں ان پڑھ رکھنے کی پالیسی اختیار کررکھی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے