11:42 pm
’’مال مفت دلِ بے رحم ‘‘ بدوں اشتہار بسوں کی خریداری کیلئے 19کروڑ سے زائد کی رقم جاری

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی) آزادکشمیر کا کرپشن کے خاتمے کے دعوئے ہوائی ثابت ہوئے۔ ہائیرایجوکیشن نے پیپرارولز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بدوں اشتہار بسوں کی خریداری کے لیے 19کروڑ سے زائد کی رقم جاری کردی۔ وزیراعظم معائنہ وعملدرآمد کمیشن زاہد امین کے لکھے خط کا جواب نہ دیا جاسکا۔ بدوں اشتہار کس طرح خریداری اور رقم کی ادائیگی کی گئی۔ کسی ذمہ دار نے اتنی بڑی کرپشن اور قومی خزانے پرڈاکے کی تحقیقات نہ کیں۔ محکمہ ہائیرایجوکیشن نے رواں سال شعبہ کالجز کے لیے 19کروڑ سے زائدلاگت سے 20بسوں کی خریداری کی ۔ہائیرایجوکیشن نے مذکورہ خریداری کے لیے
پیپرا رولز کے مغائر بدوں اشتہار من پسند کمپنی کو نوازنے کے لیے ٹھیکہ دے دیا۔ مذکورہ خریداری اور رقم کی اجرائیگی کے لیے وزیراعظم معائنہ وعملدرآمد کمیشن کی جانب سے25جون 2020کو بسوں کی ٰخریداری کے حوالے جملہ کارروائی کمیشن کو آگاہ کرنے کے لیے تحریر کیا لیکن مذکورہ کاروائی کی تفصیلات تاحال منظر عام پر نہ لائیں گئی اور نہ ہی چیئرمین معائنہ کمیشن کو ارسال کرنے کی زحمت گوارہ کی گئی ۔عوامی حلقوں نے اس کرپشن کی غیرجانبدارنہ تحقیقات کروانے اور کمیشن مقرر کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ذمہ داران کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیاہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر