10:47 pm
وزراء کو متاثرین ایل او سی کا معاوضہ ہضم نہیں کرنے دینگے،عوامی حلقے

میرپور(نامہ نگار)آزادکشمیر کے وزراء قائد کشمیر پر تنقید کرنے کی بجائے کرپشن پر کنٹرول کریں اور آزاد خطہ کی تعمیروترقی کی رقم کو زمین پر خرچ کریں ۔ کنٹرول لائن کے متاثرین کا معاوضہ وزراء کو ہضم نہیں کرنے دینگے ۔ قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے مظفرآباد میں پریس کانفرنس کر کے موجودہ حکومت کے سیاہ کارناموں کو بے نقاب کر کے عظیم کارنامہ سرانجام دیا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ بار میرپور کے وکلاء وفد سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل سیکرٹری تحریک انصاف جبار احمد منہاس ایڈووکیٹ نے کیا انہوں نے کہا کنٹرول لائن کے نام پر اربوں روپے کہاں
گئے ۔ جبکہ ہریام پل میرپور کا سات ارب روپے کا حساب کون دے گا۔زلزلہ متاثرین میرپور کے نام پر وصول ہونے والا معاوضہ کون واپس کرے گا۔ منگلا لہڑی پل کی رقم کس نے ہضم کی ہے آزادکشمیر سمیت میرپور ڈویژن میں ایک بھی میگا پراجیکٹ گزشتہ چار سالوں میں شروع نہیں ہو سکا اس کا ذمہ دار کون ہے ۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند