05:49 pm
باغ میں ہارٹ اٹیک کیسز میں اضافہ عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

باغ میں ہارٹ اٹیک کیسز میں اضافہ عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

05:49 pm

ریڑہ (نمائندہ اوصاف) باغ میں ہارٹ اٹیک کیسز میں اضافہ عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ گذشتہ روز باغ اور مضافات میں پانچ اموات ہوئی جن میں زیادہ تعداد ہارٹ اٹیک سے واقع ہوئیں ۔ اس سلسلہ میں صحافیوں نے ڈسٹرکٹ ہسپتال باغ کے ماہرڈاکٹر جمیل سے جب رابطہ کیا تو انہوں نے بتایا کہ آج کے دور میں اکثریتی لوگ اضطراب کا شکار ہیں جبکہ کھانے پینے کی تمام ایشیاء خوردونوش ملاوٹ شدہ ہیں جس کی وجہ لوگ بلڈ پریشر، یورک ایسڈ ، گیس ،
شوگر، اور بہت سی دیگر بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں ۔حکومت اور فورڈ اتھارٹی فوری موثر اقدامات اٹھائے تاکہ عوام کی زندگیوں سے جاری کھلواڑ بند ہو سکے

تازہ ترین خبریں