05:18 pm
 مظفرآباد کے بڑے سرکاری ہسپتالوں کے  مسائل کے خاتمے کیلئے  بھرپور اقدامات کئے جارہے ہیں' بیرسٹر افتخار گیلانی

مظفرآباد (آئی این پی) آزادکشمیر کے وزیرتعلیم سکولز بیرسٹر افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ مظفرآباد کے بڑے سرکاری ہسپتالوں میں عوام کو درپیش مسائل کے خاتمے کیلئے حکومت بھرپور اقدامات اٹھارہی ہے کورونا کے دوران ڈاکٹرز پیرا میڈیکل سٹاف اور محکمہ صحت کی انتظامیہ نے مشکل صورتحال میں فرائض سرانجام دیئے محکمہ صحت نے فرنٹ لائن پر کورونا وبا کا مقابلہ کیا امبور ہسپتال دارالحکومت کا بڑا ادارہ ہے اس ادارے کے مسائل دور کرنے کیلئے وسائل مہیا کئے جائیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے دورہ عباس انسٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ایمز ڈاکٹر مسعود بخاری نے وزیر حکومت کو بریفنگ دی، وزیر تعلیم سکولز بیرسٹر افتخار گیلانی نے مختلف وارڈز کا معائنہ کیا اور مریضوں کی عیادت کی، انھوں نے وائس چئیرمین پریس فاؤنڈیشن آزادکشمیر سردار ذوالفقار علی کی بھی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے خصوصی دعا بھی کی انھوں نے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ایمز ڈاکٹر مسعود بخاری کو ہدایت کی کہ عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے تمام موجود وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر