02:09 pm
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن عامر میرج ہال کھڑی شریف میرپور میں زلزلہ ستمبر 2019 کو ایک سال ایک سال پورا ہو گیا

میرپور: تقریب میں مہمان خصوصی خرم نواز گنڈا پور (ناظم اعلی منہاج القرآن انٹرنیشنل و سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک ) سید امجد شاہ صاحب کنٹری ہیڈ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور صدر تقریب سید ابرار سرور شاہ صدر منہاج القرآن آزادکشمیر تھے۔ میزبان تقریب محسن فراز ڈار اور طاہر مجید و انکی ٹیم تھی جبکہ سٹیج سیکرٹری علامہ جمیل احمد زاہد صاحب شاگرد خاص شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری تھے اس موقع پر منہاج القرآن, MSM, ویمن لیگ ,منہاج یوتھ لیگ, عوامی تحریک ضلع میرپور کی مرکزی ٹیم بھی موجود تھی جن کی جانب سے منگلا پل پر بھی تحریک کے متحرک راہنما الیاس ملنگی نے دیگر کارکنان و قائدین کے ہمراہ بھرپور انداز میں استقبال کیا اور زلزلہ متاثرین کی امداد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والوں کو اعزازی شیلڈ ز سے نوازا گیا۔
 
اس موقع پر راجہ عاصم اکرام کوآرڈینیٹر جموں کشمیر عوامی تحریک میرپور عوامی تحریک سوشل میڈیا کے ہیڈ جنید اکرم نجیب سبحانی صاحب کوآرڈینیٹر حلقہ کھڑی زاہد محمود , محبوب سیفی عوامی تحریک سماہنی, علی شان جنجوعہ کوارڈینیٹر منہاج یوتھ لیگ ڈویزن میرپور, حافظ احسان الحق نائب صدر تحریک منہاج القرآن آزادکشمیر, ظفر اقبال طاہر ناظم تحریک, پروفیسررشید احمد صدیقی ناظم منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن آزاد کشمیر, شاہد محمود بٹ ضلعی صدر منہاج القرآن میرپور, مقصود احمد مغل تحصیل صدرمنہاج القرآن میرپور, ڈاکٹر امجد ناظم منہاج القرآن بھمبر, شہزاد قمر مجید برنالہ, ملک غفور سماہنی ۔ پروگرام میں علامہ زبیر نقشبندی خطیب دربار عالیہ کھڑی شریف, سینیر جرنلسٹ و میرپور کی جانی پہچانی شخصیت سردار شہزاد عزیز, چوہدری عارف (کشمیری کنیڈین) اور سید اسد محمود شاہ کاظمی (چیئرمین انصاب بورڈ تنظیم السادات پاکستان)اور پروفیسر ماجد اور ہر شعبہ ہا زندگی سے تعلق رکھنے والے کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی.

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر