02:49 pm
 رفیق نیئر کو کمزور سمجھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، ریاض اکبر

سیری(نمائندہ اوصاف)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ریاض اکبر نے کہا کہ سابق وزیر صحت چوہدری محمد رفیق نیئر کی لگاتار دو دھواں دھار پریس کانفرنسز نے مخالفین کی راتوں کی نیند حرام کر دی رفیق نیئر کو کمزور سمجھنے والے حمقوں کی جنت میں رہتے ہیں کھوڑ رچھالہ میں پیپلز پارٹی کی وکٹیں گرانا مخالفین کو شکست کا واضح پیغا م ہے ان خیالات کااظہار تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ریاض اکبر نے اپنے اخباری بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ کھوڑ سے پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر چوہدری محمد رفیق نیئر کی قیادت میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والوں کو خوش آمدید کہتے ہیں اور یقین دلاتے ہیں کہ ان کے حقوق اور جائز مطالبات کو پورا کیا جائے گا ان کے حقوق کا تحفظ اب پی ٹی آئی کی ذمہ داری ہے ۔

تازہ ترین خبریں

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

خبردار ! حکمران شرافت کا دامن نہ چھوڑیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب۔۔۔ مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی بھی حیران رہ گئے

’میں ما لشیا قسم کا وزیر نہیں ‘ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں خطاب

جمہوریت حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مقابلے کو کہتے ہیں،عمران خان اکیلے ہی دوڑ کر اول آئے، راجہ پرویز اشرف کا ردعمل

عمران خان صاحب! تبدیلی کیلئے آگے بڑھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں، خالد مقبول

احسن اقبال بھی جوتاکلب میں شامل،سابق وزیرداخلہ  کارکنوں سے بات چیت کرہی رہے تھے کہ۔۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل