04:50 pm
مسئلہ کشمیر پر کوئی خارجہ پالیسی مرتب نہیں کی گئی،صغیر راجپوت

 چکسواری (سپیشل رپورٹر)سابق لارڈ میئر نوٹنگھم کونسلر محمد صغیر راجپوت نے کہاکہ مسئلہ کشمیر کے حل میں سابقہ اور موجودہ کسی بھی حکومت نے سنجیدگی سے کام نہیں کیا گزشتہ بہتر سالوں سے مسئلہ کشمیر پر کوئی خارجہ پالیسی مرتب نہیں کی گئی ہر آنے والی سیاسی جماعت نے کشمیر ایشو پر ووٹ لے کر اقتدار حاصل کیا مگر عملی طور پر کچھ بھی نہیں کیا گیا ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ اب حکومت پاکستان گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کی باتیں کر رہی ہے اس سے ایک تو مسئلہ کشمیر ختم ہو جا ئے گا دوسرا بھارت کے موقف کو تقویت ملے گی کہ اس نے 14ماہ قبل جو مقبو ضہ وادی میں لاک ڈاون اور کرفیو لگایا تھا وہ درست ہے انہوں نے کہا کہ اگر گلگت بلتستان کو صوبہ بناکر کشمیر کی بندر بانٹھ کرنی تھی تو چھ لاکھ سے زائد کشمیریوں کے خون کی قربانی کیوں دی گئی انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان اپنے فیصلے میں نظر ثانی کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر یواین کی قرار دادوں کے مطابق حل کرانے میں کردار ادا کرے ۔     
 
تازہ ترین خبریں

 سینیٹ الیکشن :پی ڈی ایم نے بولیاں لگا کر جمہوری اقدار کا جنازہ نکالا،عثمان بزدار

آر یا پار۔۔وزیراعظم عمران خان نے تمام مصروفیات ترک کردیں۔۔کچھ دیر میں کیا کرنےوالےہیں؟جانیے تفصیل

ملک کو مافیا سے نجات دلانےکے مشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،شہبازگل

حکومت مہنگائی کرے گی توان کیخلاف ہی فیصلے آئیں گے ،حمزہ شہباز

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد ہوچکا،نیا ڈرامہ کرنے کی بجائے گھر جائیں،رانا ثناء اللہ

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کیا ،گیڈروں میں ایسی ہمت نہیں،شبلی فراز

حفیظ شیخ کی شکست:وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا جرات مندانہ فیصلہ کیا، فردوس عاشق اعوان

 اپوزیشن کی سیاست ’’حکومت میں آئو اور خوب پیسے کمائو‘‘ ہے،فواد چوہدری

فیصل واوڈا نااہل ہونے سے بچ گئے،عدالت سے بڑی خبر آ گئی

پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش

غریدہ فاروقی پی ڈی ایم کی کامیابی پر خوشی سے نہال

سینیٹ انتخابات میں ہار ۔۔ عمران خان ایوان سےاعتمادکاووٹ لیں گے ۔ شاہ محمود قریشی

سینٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کے امیدواروں اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پارلیمنٹ کا عمران نیازی پر عدم اعتماد ہے ۔ اسلم غوری