07:12 pm
انتخابی عمل کو شفاف وسہل بنانے کی تیاری

انتخابی عمل کو شفاف وسہل بنانے کی تیاری

07:12 pm

,الیکشن ایکٹ کے نفاذکے بعدنظریہ الحاق پاکستان، عدلیہ،مسلح افواج کےمخالف نظریات کی حامل جماعت کی رجسٹریشن منسوخ کی جاسکے گی مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر میں آئندہ انتخابات سے پہلے نئے ترمیمی الیکشن ایکٹ 2020ء کا نفاذ کر دیا گیا , آزاد کشمیر میں انتخابی عمل کو شفاف اور سہل بنانے کے لئے تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ابتدائی طور پر ریاست میں 2016ء کے الیکشن قوانین کو یکجا کرکے آزاد جموں وکشمیر الیکشن ایکٹ 2020ء کو نافذ کر دیا گیا ہے,نئی قانون سازی کے بعد سیاسی جماعتوں کے صدور کو پارٹی کی رجسٹریشن کروانے کے ساتھ جماعت کے نظم، ممبران کی تعداد اور مالیات کا ریکارڈ بھی جمع کروانے کا پابند کیا گیا ہے۔ ماہرین قانون اس ایکٹ کو سراہنے کے ساتھ مزید ترامیم بھی تجویز کر رہے ہیں,الیکشن کمیشن ایکٹ 2020ء کے نفاذ کے بعد نظریہ الحاق پاکستان، عدلیہ اور مسلح افواج کے مخالف نظریات کی حامل جماعت کی رجسٹریشن بھی منسوخ کی جا سکے گی۔

تازہ ترین خبریں

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

خبردار ! حکمران شرافت کا دامن نہ چھوڑیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب۔۔۔ مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی بھی حیران رہ گئے

’میں ما لشیا قسم کا وزیر نہیں ‘ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں خطاب

جمہوریت حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مقابلے کو کہتے ہیں،عمران خان اکیلے ہی دوڑ کر اول آئے، راجہ پرویز اشرف کا ردعمل