07:33 pm
محبوبہ مفتی سے ملاقات کی اجازت طلب

محبوبہ مفتی سے ملاقات کی اجازت طلب

07:33 pm

سرینگر//سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد ، پی ڈی پی نے ضلع انتظامیہ سے محبوبہ مفتی کیساتھ ملاقات کی اجازت طلب کرلی ہے۔ سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کو پارٹی اجلاس میں شرکت کیلئے مقامی انتظامیہ سے اجازت لینے کی ہدایت جاری کی تھی۔ اس کے2دن بعد ،پارٹی لیڈران نے بدھ کو ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سرینگر کو خط لکھ کر محبوبہ مفتی سے انکی گپکار رہائش گاہ، جہاں اس وقت وہ نظربند ہیں، سے ملنے کی اجازت طلب کی ہے۔خط میںایڈوکیٹ غلام نبی لون ہانجورہ، عبدالرحمان ویری، ، خورشید عالم اور اعجاز احمد میر نے دستخط کیے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ پارٹی صدر محبوبہ مفتی 5 اگست 2019 سے نظربند ہیں ، اور انہیں فی الوقت فیئر وویو میں نظر بند رکھا گیا ہے۔خط میں مزید کہا گیا ہے کہ بار بار درخواستوں کے باوجود انہیں( لیڈران) کو اُن سے ملنے نہیں دیا جارہا ہے ، جس کی وجہ سے
انہیں پارٹی صدر کی خیریت دریافت کرنے کے ساتھ ساتھ پارٹی امور پر تبادلہ خیال کرنے کا موقع نہیں مل رہا ہے اور اس طرح کی آخری درخواست 31 گست کو پیش کی گئی تھی۔خط میں مزید لکھا گیا ہے کہ پارٹی سپریم کورٹ آف انڈیا کے اس حکم کو منسلک کر رہی ہے ، جس کے تحت ہدایت کی گئی ہے کہ جب محبوبہ مفتی سے ملاقات کی درخواست کی جائے تو متعلقہ حکام کی جانب سے قانون کے مطابق فوری غور کیا جانا چاہئے۔مکتوب میں کہا گیا ہے’’عدالت کی ہدایت کی روشنی میںہم محبوبہ مفتی سے نامزد سب جیل ، فیئر ویو ، گپکار میں جانے کی اجازت دینے کی درخواست پیش کرتے ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ اس طرح کی اجازت سے انکار کرنا سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہوگی‘‘۔دریں اثنا ، ذرائع نے بتایا ہے کہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ پارٹی لیڈروں کو ڈپٹی کمشنر سرینگرکو رواں کئے گئے مکتوب کے بعد محبوبہ مفتی سے ملاقات کی اجازت دی جائے گی۔
 
تازہ ترین خبریں

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لگتا ہے 27 ایکشن پلان پر عمل آمد کے بعد فیٹیف پاکستان سے مزید ناجائز مطالبات کریگا، سینیٹر رحمان ملک

حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں۔شبلی فراز

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی۔ فواد چوہدری

عوامی نیشنل پارٹی کا اے این پی بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلا ن،تحقیقات کا مطالبہ

پی ایس ایل کا دسواں میچ ۔۔۔ پشاورزلمی کااسلام یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

دلہن ٹریکٹر سے کود کر تھانے پہنچ گئی ۔۔ بھاراتیوں کا تھانے کے باہر احتجاج

پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکو7 وکٹوں سے شکست دے دی

جیلیں مسلم لیگ(ن)کےلیےنئی بات نہیں،نوازشریف نےعمران خان کےانتقام کاسامناکیا۔ حمزہ شہباز

لاہور میں جرائم کے خاتمے کیلئے ایک اور زبردست قدم ۔۔ پیٹرولنگ کے لیے ابابیل فورس تشکیل دے دی۔

کورونا  ایس او پیز ۔۔۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

سانپ کو کیسے مارا ؟  DSP آئے تو سانپ زندہ تھا۔۔۔ اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے پورا واقعہ بیان کردیا

امجد آفریدی، شمیم آفریدی پیپلز پارٹی میں شامل