10:17 pm
کرونا وائرس|17افراد موت کی نیند سوگئے

کرونا وائرس|17افراد موت کی نیند سوگئے

10:17 pm

پرویز احمد سرینگر//جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے مزید17افراد فوت ہوگئے۔ مہلوکین کی مجموعی تعداد1198تک پہنچ گئی جن میں سے 355 جموں جبکہ843افراد کشمیر میں فوت ہوگئے ہیں۔ جمعرات کو28سیکورٹی اہلکار اور 15سفر کرنے والوں سمیت 1093 افراد کی رپورٹیں مثبت آئیں۔ متاثرین کی مجموعی تعداد 76163 ہوگئی ہے۔ ان میں سے 29963 جموں جبکہ 46200کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں۔ تازہ 1093 متاثرین میں سے 401 کشمیر جبکہ692جموں سے تعلق رکھتے ہیں۔ کشمیر کے 401متاثرین میں سے 164 زسرینگر، 54بڈگام، 39بارہمولہ، 25پلوامہ، 16اننت ناگ، 34 بانڈی پورہ، 27کپوارہ، 13کولگام اور2شوپیان سے تعلق رکھتے ہیں ۔ جموں صوبے کے 692 متاثرین میں سے490جموں، 39 راجوری، 20 ادھمپور، 16کٹھوعہ، 22ڈوڈہ، 20سانبہ، 14 پونچھ، 22رام بن اور49کشتواڑ سے تعلق رکھتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم نے مہنگائی کا ’’جن‘‘ بوتل میں بند کرنے کیلئے اہم آج اجلاس طلب کرلیا

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے

کشمیر میں عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے، مشال ملک

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن

آرمی چیف کا عالمی دن کے موقع پرخواتین کو خراج تحسین

 پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز