10:56 am
آزاد کشمیر میں آئندہ انتخابات سے پہلے نئے ترمیمی الیکشن ایکٹ 2020ء کا نفاذ

مظفر آباد (ویب ڈیسک) آزاد کشمیر میں آئندہ انتخابات سے پہلے نئے ترمیمی الیکشن ایکٹ 2020ء کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔تفصیل کے مطابق آزاد کشمیر میں انتخابی عمل کو شفاف اور سہل بنانے کے لئے تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ابتدائی طور پر ریاست میں 2016ء کے الیکشن قوانین کو یکجا کرکے آزاد جموں وکشمیر الیکشن ایکٹ 2020ء کو نافذ کر دیا گیا ہے۔نئی قانون سازی کے بعد سیاسی جماعتوں کے صدور کو پارٹی کی رجسٹریشن کروانے کے ساتھ جماعت کے نظم، ممبران
کی تعداد اور مالیات کا ریکارڈ بھی جمع کروانے کا پابند کیا گیا ہے۔ ماہرین قانون اس ایکٹ کو سراہنے کے ساتھ مزید ترامیم بھی تجویز کر رہے ہیں۔الیکشن کمیشن ایکٹ 2020ء کے نفاذ کے بعد نظریہ الحاق پاکستان، عدلیہ اور مسلح افواج کے مخالف نظریات کی حامل جماعت کی رجسٹریشن بھی منسوخ کی جا سکے گی۔

تازہ ترین خبریں

عوام نااہل لیگ اور درباریوں کی خفیہ ووٹنگ پرخوشی سمجھتے ہیں، شہبازگل

(ن)لیگ نے لانگ مارچ سے قبل ہی بڑا اعلان کردیا

فواد چوہدری الیکشن کمیشن کے فیصلے پرحیران

سینیٹ انتخابات،پی ٹی آئی کے یار محمد رند کے نصیب اللہ مری بھی ناراض، حکومتی اتحادی امیدواروں کوووٹ دینے سے انکار

’’فواد چوہدری صاحب نئی نوکری ڈھونا شروع کردیں‘‘مریم

سینیٹ انتخابات : اپوزیشن ہاری جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے،فواد چوہدری

پنجاب کے بڑے شہرمیں مسافربس الٹ گئی ،تشویشناک اطلاعات موصول

سپریم کورٹ کی رائے :الیکشن کمیشن کابیلٹ پیپرز سے متعلق مشاورتی اجلاس آج ہو گا

انتخابی مہم ختم:سینیٹ الیکشن کا میدان کل سجے گا

(ن)لیگ ’’ووٹ کی عزت‘‘ کو تار تار کررہی ہے ، فردوس عاشق اعوان

پاکستان میں کورونا وائرس سے42افرادجاں بحق

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے سندھ اور مرکز میں سینیٹ انتخاب سے غیر حاضر رہنے کا اعلان کر دیا

پاک ترک دوستی ۔۔۔  پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔