02:41 pm
کشمیر پریس کلب بھمبر کی نئی عمارت کا افتتاح کل ہو گا

بھمبر۔ : کشمیر پریس کلب بھمبر کی نئی عمارت کا افتتاح کل 1 بجے بمقام روز ویلی بھمبر سنیئر وزیر حکومت چوہدری طارق فاروق کریں گے۔ افتتاخی تقریب میں محکمہ اطلاعات سمیت ہر مکتبہ فکر کی شخصیات کو مدعو کیا گیا۔تقریب کے تمام تر انتظامات کو مکمل کرلیا گیا ہے۔سنیئر وزیر چوہدری طارق فاروق بطور مہمان خصوصی خطاب کریں گے۔
تقریب میں ڈی جی اطلاعات راجہ اظہر اقبال ، ڈپٹی کمشنر بھمبر راجہ قیصر اور نگزیب خان سمیت افسران ، مختلف جماعتوں کے عہدیداران ، صحافی ، وکلائ ممبران کشمیر پریس کلب شرکت کریں گے عہدیداران و ممبران کشمیر پریس کلب بھمبر نے نئی عمارت کی تعمیر کا وعدہ پورا کرنے پر چوہدری طارق فاروق کو زبر دست اخراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

کراچی گولیوں کی ترتڑاہٹ سے گونج اٹھا،9افراد زخمی