04:01 pm
مقبوضہ کشمیر کے عوام استصواب رائے کا حق ملنے کے آج بھی منتظر ہیں، وزیر خارجہ شاہ محمود

اقوم متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ طاقت کے بہیمانہ استعمال کے سامنے بےبس دکھائی دیتا ہے۔ کشمیر اور فلسطین کے تنازعات اس کی واضح ناکامی کے ثبوت ہیں، پاکستان نے 26 ممالک کے سینتالیس مشنز میں دو لاکھ فوجی مہیا کیے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مشنزکے لیے فراہم کیے گئے دستوں میں سے ہمارے ایک سو ستاون جوان شہید ہوئے۔ پاکستان دنیا میں سب سے بڑی تعداد میں مہاجرین کی میزبانی کرنے والا ملک ہے، شکوہ نہیں کر رہے لیکن پاکستان اپنے حصے سے زیادہ وزن اٹھا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ عالمی ماحول کے تحفظ اور ترقی کے کلیدی معاہدے اٹھاکر پھینکے جارہے ہیں۔ اقوام متحدہ پر گپ شپ کی جگہ کا طنز ہو رہا ہے۔
اقوام متحدہ کے ادارے کے وجود نے تاریخی ضروری تقاضا پورا کیا تھا،ضروری تقاضا تھا آئندہ نسلوں کو جنگ کے عفریت سے بچایا جائے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ادارے کی کامیابیوں کے ساتھ ناکامیوں کو بھی ملا کر دیکھنا ہے۔۔۔مشنز میں اقوام متحدہ کی ڈائمنڈ جوبلی منانا ایک تاریخی موقع ہے،یہ باوقار انداز میں خود احتسابی کا موقع بھی ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار