12:07 pm
آسامیوں کی تخلیق کیلئے مالیات کو تحریک کر دی گئی، گڑھی دوپٹہ میں گرڈ اسٹیشن قائم کیا جائے گا ،وزیر برقیات راجہ نثار احمد خان

آسامیوں کی تخلیق کیلئے مالیات کو تحریک کر دی گئی، گڑھی دوپٹہ میں گرڈ اسٹیشن قائم کیا جائے گا ،وزیر برقیات راجہ نثار احمد خان

12:07 pm

مظفر آباد:آزاد کشمیر کے ہر حلقہ انتخاب میں برقیات کے سب ڈویڑنل آفس قائم کرنے کے لئے پیش رفت، آسامیوں کی تخلیق کیلئے مالیات کو تحریک کر دی گئی، گڑھی دوپٹہ میں گرڈ اسٹیشن قائم کیا جائے گا ان خیالات کا اظہار وزیر برقیات راجہ نثار احمد خان اور سیکرٹری برقیات ظفر محمود خان نے دورہ جہلم ویلی کے دوران دفتر مہتمم برقیات گڑھی دوپٹہ میں محکمہ برقیات کے آفیسران،تاجروں، عمائدین علاقہ،صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت آذادکشمیر وزیراعظم آذادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی قیادت میں مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ تمام شعبہ ہائے زندگی میں عوام کو خاطر خواہ سہولیات فراہم کرنے میں مصروف عمل ہے۔
 
موجودہ 4 سالہ دور حکومت کے ختم نبوت بل کی منظوری، این ٹی ایس کے نفاذ، 13 ویں آئینی ترمیم جیسے اقدامات تاریخ میں سنہری حروف میں لکھے جائیں گے آزاد کشمیر بھر کے بجلی کے صارفین کو جدید سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے کمپیوٹرائزڈ بلنگ سسٹم متعارف کروا رہے ہیں۔گڑھی دوپٹہ میں گرڈ اسٹیشن تعمیر کیا جائے گا۔ محکمہ کے ملازمین کی ترقیابی یقینی بنانے کیلئے سروس سٹرکچر زیر کار ہے۔ نئی آسامیوں پر بھرتی کے لیے ورک چارج ملازمین کو ترجیح دی جائے گی۔ اس موقع پر چیف انجینئر برقیات محمد تنویر خان،ناظم برقیات مظفرآباد سعیدالدین گیلانی،مہتمم برقیات گڑھی دوپٹہ قاضی خالد عزیز، نائب محمد اقبال اعوان،ایڈمنسٹریٹر ٹاون کمیٹی گڑھی دوپٹہ طارق عباس ڈار، سابق ایڈمنسٹریٹر محمد شریف عباسی،ریٹائرڈ ایس ڈی ایم سلیم اختر اعوان، تاجر رہنما عبدالقیوم اعوان شیخ راشد علی زمان آفتاب سلہریا،منیر ستی،طارق عبداللہ ڈار بھی موجود تھے قبل ازیں مہتمم برقیات گڑھی دوپٹہ قاضی خالد عزیز نے وزیر برقیات اور سیکرٹری سمیت دیگر افسران کو بریفنگ دی،مقامی کمیونٹی نے انتظامیہ اور فیلڈ سٹاف کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر حکومت اور سیکرٹری حکومت نے کہا کہ آزاد کشمیر بھر سے ایوریج بلات کی شکایات موصول ہو رہی ہیں اس کے تدارک کے لئے کمپیوٹرائزڈ بلنگ سسٹم متعارف کروا رہے ہیں، اب میٹر ریڈر موقع پر میٹر کی تصویر بنائے گا اور اس پر موجود یونٹس درج کرنے کا پابند ہوگا اس طرح صارف کو فائدہ پہنچے گا۔ وزیر حکومت کا کہنا تھا کہ محکمہ کے ملازمین کے سروس سٹرکچر زیر کار ہیں جبکہ ورک چارج ملازمین کو نئی بھارتیوں میں ترجیح دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت آزاد کشمیر تمام ہر شعبہ زندگی میں عوام کو ریلیف فراہم کر رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی ۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی ۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا