12:32 pm
آزادکشمیر کے سپیشل سیکرٹری تعلیم خالد محمود مرزا کا ایس او پی پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے حوالہ سے میرپور کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ

مظفر آباد۔ ڈیلی اوصاف : آزادکشمیر کے سپیشل سیکرٹری تعلیم سکولزو چیئرمین پرائیویٹ سکولز رجسٹریشن اتھارٹی خالد محمود مرزا نے کرونا وائرس سے بچاوکے حوالہ سے تعلیمی اداروں میں حکومت کی جانب سے جاری حفاظتی ایس او پی پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے حوالہ سے میرپور کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ کیا اور حفاظتی انتظامات کا جائز لیا۔
 
انہوں نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سیکٹر F-1, گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول نمبر 1, گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول نبمر 2, گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سنگھوٹ اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول F-1 کے علاوہ پاک کشمیر سکولز سسٹم,الائیڈ سکول سسٹم, روٹس سکول سسٹم اور گائیڈنس ہاوس کا دورہ کیا۔ چیئر مین اتھارٹی نے مختلف کلاس رومز کا معائنہ کیا اور ہاتھ دھونے، ماسک پہننے کی پابندی اور دیگر SOP'sکا جائزہ لیا اور سربراہان ادارہ جات کو ہدایت کی کہ وہ کرونا وائرس سے بچاو کے لیے محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری شدہ SOP'sپر عملدر آمد کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے مزید کہا تینوں مراحل کی کلاسز اول تا بارہویں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے اس لیے جن سکولز میں کمری/ گنجائش کم ہے وہ متبادل دنوں میں کلاسز کو سیکشن وائزبلائیں اور بچوں کی صحت کو کسی بھی طرح داوپر نہ لگائیں۔

تازہ ترین خبریں

مالی بحران ۔۔۔۔ملازمین کیلئے بڑی پریشانی۔۔۔حکومت نے پنشن روک لی

 کیلبری کوئین کی تقریرکبھی خوشی کبھی غم کابہترین امتزاج تھی، جیت کی بھڑکیں اوردھاندلی کاروناایک ساتھ جاری ہے۔شہباز گل

پاکستان کا بھارت سے سرخ مٹی کےپتھر درآمد کرنےکا فیصلہ

این سی اوسی کاملک بھرمیں کوروناکی صورتحال پرغور، 15مارچ سےان ڈورشادی تقریبات کی اجازت کافیصلہ

بینک عملے کی جانب سے اکائونٹ ہولڈر کی رقم میں غبن کا انکشاف

ڈیلی میل نے شہبازشریف اورعمران علی پر منی لانڈرنگ کا الزام نہ لگانے کا اعتراف کر لیا

اعلیٰ  کارکردگی دکھانے پر محمد رضوان اور فواد عالم کی سنٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے جنرل ندیم رضا کا متحدہ عرب امارات کا دورہ

بجلی صارفین ایک بارپھراضافےکیلئےہوجائیں تیار۔۔۔۔ نیپرابجلی 92 پیسےمہنگی کرنےکی درخواست پرکل سماعت کرےگا

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ ریٹرننگ افسر اسلام آباد نےسینیٹ امیدواروں کی فہرست شائع کر دی

 پی ایس ایل کاچھٹا سیزن ۔۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرلیا

 موٹروے پولیس حادثات میں کمی اور سڑک پر سفر کرنے والوں کی جانوں کی حفاظت کر کے اعلیٰ پیشہ وارانہ کارکر دگی کا ثبوت دے رہی ہے۔ مراد سعید

ٍٍڈو میسٹک سیزن 21-2020 کے کامیاب انعقاد پراحسان مانی مسرور

مریم نوازہرروزایک نیاتھیٹرسجاتی ہیںڈسکہ کا الیکشن ایجنسیوں کیساتھ جوڑ دیا ۔ فردوس عاشق اعوان