04:32 pm
میرپور کے تینوں اضلاع میں کوروناوائرس کے سبب کے لیے انتظامیہ اور پولیس ہائی الرٹ کردی گئی

میرپور(ویب ڈیسک)کمشنرمیرپورڈویژن چوہدری محمدرقیب خان کی ہدایت پرڈویژن میرپور کے تینوں اضلاع میں کوروناوائرس کے سدباب کے لیے انتظامیہ اور پولیس کوہائی الرٹ کردیاگیا۔ انتظامیہ پولیس اورمحکمہ صحت عامہ کی ٹیمیں اور مجسٹریٹ صاحبان نے Sop کی پڑتال شروع کردی۔ گزشتہ روزکمشنرمیرپورڈویژن کی سربراہی میں
منعقدہ اجلاس کے بعد تینوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنر صاحبان کوہدایت کی گئی کہ حکومت آزادکشمیر کی طرف سے کورونا وائرس کی دوسری لہرکے لیے جاری کردہ Sop اور اوقات کارسمیت دیگرتمام احتیاطی تدابیرکے نفاذ میں کسی قسم کی غفلت یاکوتاہی نہ برتی جائے۔ شہریوں میں کورونا وائرس سے بچائو کے لیے آگاہی مہم بھی شروع کی جائے۔ مساجد میں لوڈسپیکر سے ہراذان کے بعد کورونا وائرس کی حفاظتی تدابیر کے اعلانات کروائے جائیں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 