04:46 pm
صاحبزادہ اشفاق ظفر اور  وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کی سیاسی جنگ شدت اختیار کرگئی

چکوٹھی(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر صاحبزادہ محمداشفاق ظفر اور وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کے درمیان سیاسی جنگ شدت اختیار کر گئی ۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز وزیراعظم کے سیاسی حریف صاحبزادہ اشفاق ظفر نے اے ڈی لوکل گورنمنٹ ہٹیاں بالا کو ایک تحریری درخواست دی جس میں
انھوں نے اے ڈی پی،ایس ڈی پی اور کشمیر کونسل کی سکیم ہا از یکم جولائی 2016ء تا نومبر 2020ء کی مکمل تفصیلات اور نقول مانگھ لی ہیں اشفاق ظفر کا کہنا ہے کہ ان سیکیموں کی اگر تفصیلات نہ دی گئیں تو پھر ہم شدید ترین احتجاج سے گریز نہیں کریں گے ان سیکیموں کی تفصیلات عوام کے سامنے لانا بہت ضروری ہیں کیونکہ ان سیکیموں میں بڑی ہیر پھیر کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری