05:11 pm
پی ٹی آئی اقتدار میں آنے کے بعد سب سے  پہلے بلدیاتی انتخابات کروائے گی ‘ ناظم حسین

کوٹلی (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما سابق ایڈمنسٹریٹر ناظم حسین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اقتدار میں آنے کے بعد سب سے پہلے بلدیاتی انتخابات کروائے گی ،بلدیاتی انتخابات پر ن لیگ اور پی پی کی حکومتوں نے عوام سے جھوٹے وعدے کیے ،بلدیاتی انتخابات نہ ہونے کی وجہ سے عوام کے بنیادی مسائل حل نہیں ہو سکے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ موجودہ ریاستی حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے ،آزاد کشمیر میں سرکاری آٹے کے ریٹس بڑھانے غریب عوام کے ساتھ ظلم ہے ،ن لیگ کی حکومت نے کوٹلی شہر کی بہتری کے لیے پانچ سالوں میں ایک بھی میگا پروجیکٹ نہیں شروع کیا ،کوٹلی کی عوام کے بنیادی مسائل کا حل نہ ہونا افسوسناک ہے ۔نوجوان تیاری کرلیں بلدیاتی انتخابات 2021ہی میں ہوں گے ،پی ٹی آئی بلدیاتی انتخابات کے ذریعے نوجوانوں کو آگے لا کر موروثی سیاست کا خاتمہ کرے گے ،وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی حکومت بنانے کے بعد عوامی مسائل حل کرے گی ۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری