02:37 pm
 نیلم، جہلم ویلی اور حویلی فارورڈ کہوٹہ کے دور دراز علاقوں میں شناختی کارڈ کے اجرا کی سہولت فراہم کرنے کیلئے ٹیمیں روانہ

مظفرآباد (ویب ڈیسک)ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریش ریلیز کے مطابق 2021 کے آمدہ انتخابات کے تناظر میں دور دراز علاقہ جات کے عوام کی سہولت کے لیے الیکشن کمیشن اور نادرہ کے باہمی اشتراک سے موبائل ٹیمز روانہ کی جا رہی ہیں جو ضلع نیلم ویلی، جلہم ویلی اور حویلی فارورڈ کہوٹہ
کے دور دراز علاقہ جات میں عوام کو شناختی کارڈ کے اجرا کی سہولت فراہم کریں گی، اس سلسلہ میں موبائل ٹیمز ضلع نیلم سب ڈویژن شاردہ 09 تا 13 نومبر پھولاوئی، 16 تا 17 نومبر کیل شونٹھر، 18 تا 20 نومبر سرگن، 23 تا 25 نومبر دودھنیال کا دورہ کریں گی، ضلع جہلم ویلی میں موبائل ٹیمز11 تا 13 نومبر لیپہ، 16 نومبر ریشیاں، 17 نومبر لمنیاں، 18 نومبر چناری، 19 تا 20 نومبر گجربانڈی کا دورہ کریں گی، ضلع حویلی میں موبائل ٹیمز 9 تا 13 نومبر خورشید آباد، 16 تا 20 نومبر کالامولہ، 23 تا 27 نومبر سنگل ممتازآباد کا دورہ کریں گی اور عوام کو شناختی کارڈ رجسٹریشن کے حوالے سے ہر ممکنہ سہوالت فراہم کریں گی تاکہ آمدہ الیکشن میں عوام حق رائے دہی کا استعمال کر سکے، اس سلسلہ میں عوام الناس سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ شناختی کارڈ رجسٹریشن کے اس عمل میں شریک ہوں۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری