02:48 pm
مظفرآباد میں پیپلزپارٹی آزاد کشمیر حلقہ کوٹلی  کی عوامی قوت کا میدان آج سجے گا

مظفرآباد میں پیپلزپارٹی آزاد کشمیر حلقہ کوٹلی کی عوامی قوت کا میدان آج سجے گا

02:48 pm

مظفرآباد، پٹہکہ (ویب ڈیسک) دارالحکومت مظفرآباد میں پیپلزپارٹی آزاد کشمیر حلقہ کوٹلہ کی عوامی قوت کا آج میدا ن سجے گا ، تیاریاں عروج پر ، انتظامات مکمل ، شاہرائوں ، سڑکوں ، گلی محلوں میں تین رنگے جھنڈوں کی بہار ، قائدین کی قدآور تصاویریں اور پینا فلیکس ، بینرز ، پوسٹر سے سارا منظر جازب نظر بنا دیا گیا ،
قائدین کے استقبال کے لئے گھوڑوں کو تیار کرکے بگھیوں کی سواری کے ذریعے جلسہ گاہ تک لانے کا منفرد انداز ، کوٹلہ کے بلند و بالا پہاڑ جئے بھٹو ، جئے بھٹو ، جئے بے نظیر ، جئے بلاول بھٹو ، جئے صدر زرداری ، جئے فریال تالپور ، جئے چوہدری لطیف اکبر کی صدائوں ، قومی ترانوں ، پارٹی نغموں سے گونج اٹھے ، گزشتہ روز سابق وزیر جنگلات سردار جاوید ایوب مرکزی سیکرٹری اطلاعات کی نگرانی میں والا عظیم الشان جلسہ کے لئے قائدین مظفرآباد پہنچنا شروع ہوگئے ، پارٹی کے مرکزی سیکرٹری ریکارڈ شوکت جاوید میر نے میڈیا کو بریفنگ میں بتایا کہ جلسہ کے مہمان خصوصی پی پی پی آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر ہونگے ، جبکہ سابق وزیراعظم چوہدری عبدالمجید ، سابق صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان ، قائد حزب اختلاف چوہدری محمد یاسین خان ، سینئر نائب صدر چوہدری پرویز اشرف ، سیکرٹری جنرل راجہ فیصل ممتاز راٹھور ، سابق سینئر مشیر چوہدری محمد ریاض کے علاوہ مرکزی سیکرٹری اطلاعات ممبر قومی اسمبلی محترمہ نفیسہ شاہ ، ممبر قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل ، سابق وزراء ، یوتھ پی ایس ایف اور ذیلی تنظیم ہاء کے عہدیداران ، کارکنان خطاب کرینگے ، جلسہ عام میں ہزاروں افراد کی شرکت کو یقینی بنا کر سینکڑوں افراد باقی جماعتوں سے مستعفی ہو کر پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے ، شوکت جاوید میر نے کہا کہ آج کا جم غفیر قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو ، دختر مشرق محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے عوام دوست فلسفہ سیاست کا تسلسل میں فخر پاکستان چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر اہل کشمیر کا ریفرنڈم ہوگا ، جس کے بعد ضلع مظفرآباد ، ضلع ہٹیاں بلا اور وادی لیپہ میں ہونے والے عوامی اجتماعات پیپلزپارٹی کی آئندہ عام انتخابات میں کلین سویپ کا مظہر ہونگے ، سردار جاوید ایوب کی دن رات محنت نے پیپلزپارٹی کی کامیابی کو چار چاند لگا دیئے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری